Posts

Showing posts with the label Social Media

جو کام کا نہیں وہ آپ کا نہیں

Image
  جو کام کا نہیں وہ آپ کا نہیں ·       ہم روزانہ بہت سے کچرا گھر سے نکال کر پھینک دیتے ہیں۔ ·       کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کے بعد اس کا ریپر یا پیکٹ سنبھال کر نہیں رکھا جاتا۔ ·       خالی ڈبے ہو یا بوتلیں پھینک دی جاتی ہیں۔ ·       بہت سی چیزیں ایک بار استعمال کے لیے ہوتی ہیں۔ استعمال کرکے انہیں پھینکنا ہی پڑتا ہے۔ ·       اگر ہم ایسا نہ کریں تو گھر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائے گا۔   چھوٹی سی زندگی میں آپ کو بہت کچھ کرنا ہے۔ ·       وقت کم ہے اور مقابلہ سخت۔ ·       ہر انسان کی زندگی میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن میں سے کچھ کام کے ہوتے ہیں اور کچھ بالکل کام کے نہیں ہوتے۔ ·       اس دنیا میں کوئی بھی اکیلا کچھ نہیں کرسکتا۔ ·       کامیابی میں دوسروں کے کردار کو کسی بھی طرح سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔   بھرپور کامیابی ...

کامیابی کا ایک چھوٹا سا راز

Image
  کامیابی کا ایک چھوٹا سا راز کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو تنگ کر سکتا ہے. یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اسکی گردن کاٹتا ہے۔ جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا۔ بلکہ وہ اپنے پر کھولتا اور آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے۔ عقاب کی پرواز جتنی بلند ھوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہو جاتی ہے اور بل آخر وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے گر جاتا ہے۔ آج سے آپ ان لوگوں کی وجہ سے پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کی پیٹھ پیچھے باتیں کرتے ھیں۔ آپ کی پرواز کے سامنے آسمان کھلا ہواہے۔ اپنی اڑان کو اونچا کرتے جائیں تو بہت سی رکاوٹيں خود ہی دور ہوتی جائیں گی۔ اپنی طاقت عقاب کی مانند مثبت کاموں میں صرف کريں۔ اپنی پرواز کی قوت کو جان لیجیے۔ یہی کامیابی کا راز ہے   Digital  Sindh Smart People

بد سلوک

Image
بد سلوک باس / ڈائریکٹر / مینجر   اگر آپ کا باس / مینجر / ڈائریکٹر یہ ہر وقت جاننا چاہتا ہے کہ: ·       آپ کیا کر رہے ہیں۔ ·       کس کے ساتھ کس کام میں مصروف ہیں۔ ·       ہر آدھی گھنٹے کے بعد آپ سے رپورٹ طلب کر رہا ہے۔ ·       اگر آپ اس کی مرضی نہ کریں تو وہ غصے میں آ جاتا ہے۔ ·       ہر وقت آپ کو ہدایات دیتا رہتا ہے تاکہ آپ عین وہی کریں جو آپ کا باس چاہتا ہے۔   تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ کا باس یا مینجر یا ڈائریکٹر بدسلوک ہے اور آپ کی زندگی کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ اس طرح کے باس یا مینجر یا ڈائریکٹر کو آپ کرونا باس کی کیٹگری میں شامل کردیں، کیونکہ کرونا آپ کو جان سے ماردیتا ہے اور بدسلوک باس آپ کی عزت و نفس کے ساتھ کھیلتا ہے۔   source: Social Media Digital  Sindh Smart People

کرونا – کانفیوژن اور تاخیر

Image
کرونا – کانفیوژن اور تاخیر   1.      لیڈرشپ جو فوری فیصلے اور سمت کا تعین کرے۔ 2.      ادارے جو ڈیلیور کریں۔ 3.      افرادی قوت جو احکامات کا نفاذ کرے۔ 4.      عوامی شعور جو ریاست سے مکمل طور پر تعاون کرے۔ جن قوموں کو یہ چاروں چیزیں میسر ہیں وہ کورونا پر کم سے کم نقصان کے ساتھ جلد قابو پا رہی ہیں۔ جہاں پر ہماری طرح کا فقدان ہو وہاں پر کنفیوژن اور تاخیر کا ہی راج ہوتا ہے۔ Digital Sindh Smart People

دکھ بولتے ہیں، ہمیشہ بولتے رہیں گے۔۔

Image
دکھ بولتے ہیں، ہمیشہ بولتے رہیں گے۔۔ مگر صاحبو! دکھوں کو دیکھ کر انسان کو اپنے دکھ یاد آ جاتے ہیں۔ دکھ تو دکھ ہوتے ہیں، دکھوں کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔ دکھ کی یادیں کسی موسم میں بھی اتر سکتی ہیں۔ Share on  Whatsapp Digital Sindh Smart People

کورونا وائرس - دل کی بھڑاس نکالیں

Image
کورونا وائرس دل کی بھڑاس نکالیں ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے کتے کی موت نصیب ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے سینی ٹائزر کی موت نصیب ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس بیس سیکنڈ تک صابن کا عذاب ہر پانچ منٹ بعد سہنا پڑے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تیری سات نسلوں کو بھی اپنا شکار نصیب نہ ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھ پر سرجیکل ماسک کی پھٹکار پڑے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے کراچی والے جگتیں مار مار کے تیرا بیڑا غرق کر دیں اور تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے ایک بھی انسانی راشن نہ ملے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تیرے خلاف ایک ایسا گانا بنے اور تو کانوں پر ہاتھ رکھ کر ’’نہیں نہیں‘‘ چلاتا پھرے۔ ·        اللہ کرے ...

پڑھنا منع ہے ۔۔۔۔

Image
پڑھنا منع ہے ۔۔۔۔ ’’نہ سمجھو گے تو مٹ جائو گے‘‘۔ علامہ اقبالؒ یاد رکھو ! دنیا میں دو ہی قسم کے لوگ ہیں۔ 1.   اول وہ جو دنیا کا نظام بناتے اور چلاتے ہیں۔ 2.   دوم وہ جو اس  نظام   کے غلام ہوتے ہیں، غلام رہتے ہیں اور چاہیں بھی تو غلامی کی زنجیریں نہیں کاٹ سکتے۔ ’’میں حیران ہوں کہ انسانوں کی موجودگی میں انسان زندہ کیسے ہے۔‘‘ حسن نثار اپنی اصلاح کوئی بھی شخص اپنی اصلاح نہیں کر سکتا اگر وہ اپنے غلط کاموں کی ذمہ داری قبول نہ کرے۔ اگر وہ غلط کام کرنے کے بعد پکڑا جائے اور پھر یہ کہے کہ وہ اصل میں ایسا کرنا نہیں چاہتا تھا تو وہ اپنی اصلاح کبھی بھی نہیں کر سکے گا۔ ٹانکا وقت پر لگایا جانے والا ایک ٹانکا بعد میں لگائے جانے والے کئی ٹانکوں سے بچا لیتا ہے۔ بدصورتی ہم بدصورتی کو تو انتہائوں کی انتہا تک پہنچا دیتے ہیں لیکن خوبصورتی کے ساتھ ہمارا گزارہ نہیں ہوتا۔ خود کا دشمن ہم بھی کیا لوگ ہیں جنہیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں، اپنے لئے خود ہی کافی ہیں۔ "خوف اور بے یقینی" خوف اور بے یقینی انسان کو تہذیب یافتہ سے غیرتہذیب ی...