Zakat

Zakat
Zakat for needy person

ایک عورت اور ایک مرد



ایک عورت اور ایک مرد

عورت جس مرد سے شادی کرتی تھی وہ مرد شادی کے اگلے روز فوت ہو جاتا تھا

اور مرد جس عورت سے شادی کرتا وہ عورت اگلی صبح انتقال کر جاتی۔
گائوں والے اِس صورتحال سے پریشان تھے چنانچہ اُنہوں نے فیصلہ کیا کہ اُن دونوں کی آپس میں شادی کر دی جائے۔

سو فیصلے پر عمل ہوا اور اُن دونوں کی شادی کر دی گئی۔

اگلی صبح اُن دو میں سے کسی ایک کی موت کے منتظر تھے کہ
کلمہ شہادت‘ کی صدا بلند ہوئی اور ایک جنازہ گلی میں سے گزرتے دیکھا گیا۔
پتا کِیا تو معلوم ہوا کہ جس مولوی نے اُس جوڑے کا نکاح پڑھایا تھا وہ فوت ہو گیا ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت