Posts

Showing posts with the label Learning

مہنگائی کے فائدے

Image
 مہنگائی کے فائدے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی ہال بُک کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ گھر خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دودھ خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دوائی خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ بچے پیدا کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شاپنگ کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ سفر کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ تمام مہنگائی شادی سے جُڑی ہوئی ہے۔ کنواری رہیں، مہنگائی کو گولی ماریں۔ بچت کریں اور سوچنا چھوڑدیں۔ تمام شادیاں کنواروں کے پہنچ سے دور رکھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو شادی شدہ لوگوں سے رابطہ کریں۔ Benefits of Inflation A person will think 100 times. A man will think 100 times before getting married. A person will think 100 times before booking a wedding hall. A person will think 100 times before buying a house. A person will think 100 times before buying milk. A person will think 100 times before buying medicine. A person will think 100 times before having children. A person will think 100 times before shopping. A per

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ

Image
  جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ James Webb Telescope   §      ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ §      کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے؟ §      بلیک ہول کیا ہے؟ §      ستارے کیسے بنتے ہیں؟ §      اِس کائنات کا راز کیا ہے؟ §      کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گا کہ ہم کہاں سے آئے اور کہاں جا رہے ہیں؟ جیمز ویب ٹیلی اسکوپ ( James Webb Telescope ) شاید مستقبل میں اِن سوالات کا جواب تلاش کرسکے۔ حال ہی میں جو تصاویر جیمز ٹیلی اسکوپ نے بھیجی ہیں اُن میں سے ایک تصویر ایسی ہے جو چار کہکشاؤں کے جھرمٹ کی ہے، جو ہم سے تیس کروڑ نوری سال کے فاصلے پر ہیں۔ یہ کہکشاؤں کا واحد گروہ ہے جو اب تک انسان نے دریافت کیا ہے جو یوں آپس میں جڑا ہوا لگتا ہے، دو کہکشائیں ایک دوسرے میں ضم ہوتی نظر آرہی ہیں جبکہ ’وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ‘ یہ چاروں آپس میں ضم ہو جائیں گی۔ اگر اِس واحد تصویر کو بڑا کر کے دیکھا جائے تو پس منظر میں ہمیں لاتعداد چھوٹی بڑی ’روشنیاں‘ نظر آئیں گی، یہ روشنیاں دراصل اُن کہکشاؤں کی ہیں جو اِن چار کہکشاؤں کے علاوہ ہیں اور یوں اِس ایک تصویر میں ہم ہزاروں یا شاید لاکھو

تم جانتے نہیں میں کون ہوں۔۔۔؟

Image
    ·      تم جانتے نہیں میں کون ہوں ۔۔۔؟ ·      تمہیں بتاؤں میں کون ہوں ۔۔۔؟ ·      میری پہنچ کہاں کہاں تک ہے ۔۔۔؟ ·      میں کیا کیا کرسکتا ہوں ۔۔۔؟ ·      میرا ایک فون تمہیں کہیں سے کہیں پہنچا دے گا ۔۔۔ ·      نوکری پہ رہنا ہے یا نہیں ۔۔۔ ·      تم جانتے نہیں کہ میں کس کی بیوی ہوں تمھارا کیا حشر کر سکتی ہوں ۔۔۔؟ ·      تم جانتے نہیں میں کس کا بیٹا ہوں وہ تمھارا کیا حال کریں گے ۔۔۔؟ ·      میرے بھائی کو تم جانتے نہیں ۔۔۔؟ ·      میرے انکل کون ہے تم کو پتا ہوتا تو اتنی ہمت نہ کرتے ۔۔۔؟   اس طرح کے اکثر جملے تو آپ نے سُنے ہونگے۔   یہ وہ جملے ہیں جو ہمارے ہاں ضرورت پڑنے پہ سامنے والے کو نیچا دکھانے یا رعب جمانے کے لئے کہے جاتے ہیں۔ ·      اور بولنے والا فخر محسوس کرتا ہے۔ ·      اور دیکھنے والے متاثر ہوتے ہیں کہ کتنے طاقتور لوگ ہیں کیسے عام لوگوں کو ڈرا دھمکا کر رکھتے ہیں۔ یہ کلچر ہمارے معاشرے میں اتنا عام ہو چکا ہے کہ اب عام لوگ بھی ان افراد کو بہت آرام سے پہچان لیتے ہیں اور ان کو ناچاہتے ہوئے بھی عزت دیتے ہیں۔ ان با اثر لوگوں کی کالے کالے شیشے وا

گریڈ 17 کے آفیسر سے ڈاکومنٹس کی تصدیق کیوں ضروری ہے؟

Image
’’واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ‘‘ آپ نے بھی سناہوگا۔۔۔ (بیوقوف سسٹم) کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ: گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس تصدیق کرنے کیلئے کوئی مشین تو نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا ڈاکومنٹس چیک کرنے کا حل صرف اور صرف گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس ہے۔ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ جس گورنمنٹ ادارے میں ہم یہ ڈاکومنٹس جمع کر رہے ہوتے ہیں۔ کیا ان کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا فوٹو اسٹیٹ والے کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر موجود ہوتے ہیں؟ جو ڈاکومنٹس ہم جمع کررہے ہوتے ہیں اس پہ پہلے سے ایک ادھ درجن دستخط ہوتے ہیں۔ بورڈ/یونیورسٹی کا نام، ہمارا نام اور ولدیت سمیت تصویر و رول نمبر اور سال بھی ۔۔۔ تو کیا بورڈ/یونیورسٹی کے جعلی دستخط کئے ہوتے ہیں۔ تو پھر طلبہ/امیدوار  گریڈ 17 سے تصدیق یا/دستخط کیوں کروایا جاتا ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟   ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے انکا والد ادھ درجن انڈے

دھوکہ

Image
  دھوکہ لوگوں کو الٹے راستے پر لگانا تاکہ ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں ۔   جانتے بوجھتے ہوئے حقائق کے برعکس لوگوں کو الٹے راستے پر لگانا تاکہ ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں، دھوکے کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کا تعلق طاقت کی سیاست سے ہے جہاں پر یہ کھلے عام استعمال کیا جاتا ہے۔ معلومات نہ رکھنے والے اس کا بدترین شکار بنتے ہیں۔ اس کے موذی اثرات سے بچنے کے لیے کان اور آنکھیں کھلی رکھنی پڑتی ہیں۔ Digital  Sindh Smart People

جھوٹے وعدے

Image
  جھوٹے وعدے بہانوں کا بہت بڑا ٹوکرا   ·      وعدہ کر کے توڑنا، ·      بھول جانا اور ·      یاد دہانی پر رسمی افسوس کا اظہار کرنا۔ جھوٹ کی ایک اور قسم ہے۔ مسلسل ٹوٹتے ہوئے وعدے ایک منظم جھوٹ کی مثال ہیں۔ جس کے اثرات خاندان سے لے کر عوام تک پھیل سکتے ہیں۔ عموما اس قسم کے جھوٹ کے ساتھ بہانوں کا ایک بڑا ٹوکرا پایا جاتا ہے۔ جس کے ذریعے وعدہ وفا نہ کرنے کی وضاحت سے شرمندگی کو چھپایا جا سکتا ہے۔ Digital  Sindh Smart People