شبِ برأت کی دعا…!
شبِ برأت کی دعا…!
امّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت
ہے کہ رسول اللہ ﷺ شعبان کی پندرہویں شب یہ دعا فرماتے تھے:
’’اللّٰہُمَ اِنّیِْ اَعُوذُ بِعفوکَ مِن عِقابِک،
اَعُوذُ بِرضاکَ مِن سَخطِکَ واَعُوذُ بِکَ مِنکَ جَلّ وجھِکَ، اللّٰھُمِّ لا اُحصی
ثنآءً َ علیکَ، اَنتَ کمااَثنیتَ علیٰ نفسِکَ ‘‘۔
ترجمہ:
اے اللہ ! میں تیرے عفو کی پناہ چاہتا
ہوں۔ تیری سزا سے اور تیری رضا کی پناہ چاہتا ہوں۔ تیرے غصے اور ناراضی سے اور
پناہ چاہتا ہوں تیری سختیوں سے، یا اللہ، میں آپ کی تعریف شمار نہیں کر سکتا،آپ
کی ذات ایسی ہی بلند وبالا ہے،جیسے آپ نے خود فرمایا۔(سنن بیہقی)
Comments
Post a Comment