Posts

Showing posts with the label Kids

پب جی (PUBG) گیم

Image
·       بچوں کی نفسیاتی اور جسمانی صحت پر بہت برا اثر ڈالا ہے۔ ·       گیم کا تھیم پر تشدد ہے۔ ·       کھلاڑی بچوں کو خوف ہوتا ہے کہ کوئی انہیں گیم میں گولی نہ مار دے۔ ·       کھلاڑی بچوں کو خوف ہوتا ہے کہ وہ ہار نہ جائیں۔ ·       اکثر بڑی عمر کے کھلاڑی گیم ہارنے کی صورت میں گندی گالیاں دیتے ہیں۔

بچے کھیلوں سے ہی حقیقی خوشی حاصل کرتے ہیں

Image
کھیل کود کے دوران جسم حرکت میں رہتا ہے اور جسمانی محنت و مشقت کی وجہ سے سانس کی آمد ورفت، نظام ہاضمہ، دورانِ خون اور عضلات کے کھنچائو وغیر ہ نارمل رہتے ہیں۔ ·       عضلات اور اعصاب پر قابو پانا آتا ہے۔ ·       توانائی کے اخراج اور حصول کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ ·       مجموعی صحت اچھی رہتی ہے اور نشوونما بہتر سے بہترہوتی چلی جاتی ہے۔ بچوں کو کھیل کود سے جو خوشی ملتی ہے وہ کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہوتی، وہ گھنٹوں کھیل کود میں مگن رہیں تب بھی ان کا دل نہیں بھرتا۔ بچے کھیلوں سے ہی حقیقی خوشی حاصل کرتے ہیں، اس طرح ان کی پریشانیاں اور الجھنیں دور ہو تی ہیں اور انہیں کچھ کر گزرنے کا احساس طمانیت بخشتا ہے۔ اس کے علاوہ ان کی شخصیت میں محنت اور فیصلہ سازی کی صفات کو پروان چڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ زیادہ تر اسکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں ہوتی ہیں، بچوں کو اپنی مرضی اور دلچسپی کے مطابق کھیل کا انتخاب کرنا ہوتاہے۔ بعض اسکولوں میں بہت سی جسمانی سرگرمیاں لازمی قرار دی جاتی ہ...

کیا آپ کا بچہ شرمیلا ہے؟

Image
کیا آپ کا بچہ شرمیلا ہے؟ ( یعنی لوگوں کے سامنے نروس یا گنگ ہوجانا یا ماتھے پر پسینہ آجانا وغیرہ) فاروق احمد انصاری ·       بنیادی وجہ معلوم کریں ·       بچے کا خوف دور کریں ·       بچے کا اعتماد بڑھائیں ·       سوشل میڈیا کا مسئلہ ·       پیشہ ورانہ مدد ·       کیا آپ جلد اپنی ملازمتیں یا مکان بدل لیتی ہیں اور آپ کے بچوں کو ہر بار مختلف ماحول اور دوستوں سے واسطہ پڑتا ہے؟

پرانے دور کے والدین – نئے دور کے بچے

Image
پرانے دور کے والدین – نئے دور کے بچے فاروق احمد انصاری     ·       والدین اپنے بچوں سے اچھے نتائج چاہتے ہیں تاکہ وہ بچوں کی کارکردگی پر فخر کرنے کے ساتھ دوستوں اور رشتے داروں میں اپنے بچوں کی تعریف کرسکیں۔ ·       اسکولوں کے پرنسپلز اور ماہرینِ نفسیات سے بات کی گئی تو یہ سامنےآیا کہ والدین کی بچوں سے حد سے زیادہ توقعات بچوں کو ذہنی دباؤ کا شکار کردیتی ہیں، جس سے ان کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ ·       بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کتابوں سے باہر کی زندگی گزارنے کی مہارتیں بھی سیکھنی ہوتی ہیں۔ ·       اگر والدین یہ چاہیں کہ جیسے انہوں نے اپنا بچپن گزارا یا پڑھائی کی، بچہ بھی ویسے ہی کرے تو اس سے مسئلہ سنگین ہوسکتاہے۔ ·       اگر بحیثیت والدین آپ اپنے بچوں کوکچھ سکھاناچاہتے ہیں تو آپ کو رول ماڈل بننا پڑے گا۔