Posts

Showing posts with the label Featured Post

جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین (اڑنے والی ٹرین)

Image
چین نے طیاروں کی رفتار سے بھی تیز چلنے والی ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی جانب سے مختلف شہروں میں جہاز سے تیز چلنے والی ٹرین بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق : ·                               تیز رفتار ٹرین بنانے کا مقصد ٹریفک کو اپ ڈیٹ کرنا ہے جس کے ذریعے دور دراز شہروں کے راستوں کو منٹوں میں طے کیا جاسکے گا۔ ·                               نئی تیز ترین ٹرینوں کی رفتار 600 سے 800 سے کلو میٹر فی گھنٹہ کے لگ بھگ رکھنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ ·                               تیز ترین ٹرین ب...