Posts

Showing posts with the label Communication Skills

اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر- کمیونیکیشن اسکلز

Image
اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر ( کمیونیکیشن اسکلز) وارن بفیٹ     Warren Buffett اسکاٹ ماٹز   Scott Matz Indiana University ----- وارن بفیٹ Warren Buffett وارن بفیٹ کہتے ہیں: ·       خود پر سرمایہ کاری کریں۔ اپنی موجودہ حیثیت میں 50 فیصد اضافہ کرنے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنی کمیونیکیشن اسکلز (اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کا ہنر) کو بہتر بنائیں۔ ·       کمیونیکیشن اسکلز لکھنے اور بولنے، دونوں طرح کی صلاحیتوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ ·       آپ کا دماغ صلاحیتوں کا پاور ہاؤس ہوسکتا ہے لیکن ایسی صلاحیتوں کا کیا فائدہ، جس کا کسی کو علم ہی نہ ہو۔ ·       آپ کو اپنی صلاحیتیں دوسروں تک پہنچانے اور انھیں بتانے کا ہنر آنا چاہیے‘۔ ·       وارن بفیٹ کہتے ہیں کہ ’جس وقت اسکول اور کالج میں تھا، میں لوگوں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتا تھا اور بات نہیں کرپاتا تھا‘۔ ·       وارن بفیٹ کہتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی میں کبھی بھی ایسے ’کارپوریٹ لیڈر‘ سے نہیں ملے، جس نے اپنے منصب پر رہتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو، کامیابی کی سیڑھیاں تیزی سے چڑھی ہوں مگر اس