Posts

Showing posts with the label Abdul Qayyum Qasmani

A short Speech about Benazir Bhutto

Image
A short speech about Benazir Bhutto, by Abdul Qayyum Qasmani Here’s a short speech about Benazir Bhutto, ideal for a school presentation or commemorative event: --- Ladies and Gentlemen, Today, I’d like to speak about a woman who changed the course of history in Pakistan and beyond — Benazir Bhutto . Born into a legacy of leadership, Benazir was the daughter of former Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto. She was educated at Harvard and Oxford, where she showed early signs of the bold and articulate leader she would become. In 1988, she shattered barriers by becoming the first female Prime Minister of a Muslim-majority country . Her time in office was marked by efforts to modernize Pakistan, empower women, and restore democratic values during turbulent times. Benazir faced immense challenges — from political opposition to personal exile — but she never gave up. She returned to Pakistan with hope and courage, determined to serve her people again. Tragically, her life was cut short in 2007...

Interviewing the Boss instead of feeling Nervous 😄

Image
  Remember, whether you're the interviewer or the interviewee, the goal is to find the right fit. Interviewing the boss instead of feeling nervous is quite an unconventional approach, but it can be an interesting way to turn the tables during a job interview! 😄  Here are a few thoughts on what that experience might be like: The Boss's Surprise: Imagine the boss sitting across from you, expecting to ask the usual interview questions. Instead, you confidently lean forward and say, "Let's start with your strengths and weaknesses.  How do you handle stress, and what's your management style?"  The boss blinks, taken aback, but decides to play along. After all, they're curious to see where this goes. Reverse Roles: You proceed to ask questions that would stump most interviewees. "Tell me about a time when you had to mediate a conflict between team members," you say, leaning back in your chair. The boss shifts uncomfortably, realizing they're now i...

گوتم بدھ کی کچھ باتیں۔۔۔

Image
  گوتم بدھ کی کچھ باتیں۔۔۔ گوتم بدھ کہتے ہیں: ·       خود کو فتح کرنا بڑی سے بڑی جنگ میں فتح پانے سے کہیں بڑھ کر اور برتر ہے۔ ·       جیسے آندھیاں پہاڑوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، اسی طرح ’’میں‘‘ کسی دانا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ·       صرف ایک دن جینا اور صرف ایک اچھی بات پر عمل کرنا سو سال جینے اور لغویات سننے سے بہتر ہے۔ ·       یہ دنیا ہمیشہ سے لالچ، غصہ اور حماقت کی آگ میں جل رہی ہے۔ ·       یہ دنیا کیا ہے؟ پانی کا بلبلا، مکڑی کا جالا۔ ·       نظم و ضبط، قوت برداشت امتحان کی انتہا ہے۔ ·       خیال اور عمل میں خالص اور پاکیزہ رہنا ہی کامیابی ہے۔ ·       دوسرے کے عیبوں کی نشان دہی آسان ترین لیکن اپنے عیبوں کا اعتراف مشکل ترین ہوتا ہے۔ ·       دنیا اور دوام دو علیحدہ حقیقتیں ہیں۔ ·       جیسے اک محافظ قلعہ کی حفا...

عورتیں کیا کرتی ہیں؟

Image
عورتیں کیا کرتی ہیں؟ پنڈت نہرو ( 1948 ء)   پنڈت نہرو نے کہا کہ عورتیں کیا کرتی ہیں۔ بتایا گیا کہ: گھروں کا کام۔ نہرو نے کہا: ان کو کوئی ہنر نہیں آتا انہیں جھاڑو بنانا سکھائیں اور آرڈر کر دیں کہ انڈیا کے سارے دفتروں میں ان کے علاقے کی عورتوں کی بنائی ہوئی جھاڑو استعمال ہوگی۔ دو سال بعد عورتوں کو کاغذ بنانا سکھایا گیا اور صدر، وزیراعظم کے دفاتر میں صرف عورتوں کے بنائے ہوئے کاغذ کا استعمال لازمی ٹھہرا یا گیا ۔   ·       کرک اور ڈی آئی خان کے علاوہ کئی علاقوں میں سارے مصلے اور چٹائیاں گھروں میں عورتیں بناتی ہیں۔   ·       سوات کے ایک گائوں میں ایک خاندان اور اب پورا گائوں کھڈی پہ گرم چادریں بناتے ہیں۔   ·       تھر میں پورے خاندان کھڈی پر کام کرتے ہیں۔   ·       ساری دنیا اس وقت ہربل دوائوں کی جانب جا رہی ہے۔ ہر ملک میں ادرک، ہلدی اور لہسن کے کپسول ملتے ہیں۔ یہ چیزیں ہمارے ملک میں آنے بھائو ملتی ہیں۔ دیسی دوائیں بنانے کے طریقے دیہات ...

عزت آنی جانی چیز ہے، زندگی ضروری ہے

Image
عزت آنی جانی چیز ہے زندگی ضروری ہے زندہ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ: آپ بھول جائیں باعزت زندگی کوئی چیز ہوتی ہے، زندگی ضروری ہے، عزت اضافی ہے، مل جائے تو بہت اچھا نہ ملے تو بھی خدا کا شکر ادا کریں کہ پورا دن گزار کر آپ صحیح سلامت گھر واپس آ گئے ہیں اور بچوں کے ساتھ بیٹھے ہنسی خوشی دال چاول کھا رہے ہیں۔ عزت آنی جانی چیز ہے جبکہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے سو اگر کبھی کوئی پولیس والا ناکے پر روکے تو فوراً زمین پر پیٹ کے بل لیٹ جائیں، نتیجے میں یقینا پولیس والوں کی ہنسی چھوٹ جائے گی اور وہ آپ کو دہشت گرد سمجھنے کی بجائے سرکس کا کوئی جوکر سمجھ کر چھوڑ دیں گے۔ غریب کے پاس تو کھونے کے لیے عزت بھی نہیں ہوتی، اُس نے امیر کی طرح پیسے اکٹھے کرکے رکھے ہوتے ہیں اور نہ تیل کی عالمی منڈی میں سرمایہ کاری کی ہوتی ہے جس کے ڈوبنے سے اُس کی راتوں کی نیند حرام ہو جائے۔ اکیسویں صدی کے انسان کا المیہ اداسی اور ڈپریشن ہے اور اپنی تمام تر مادی ترقی کے باوجود جدید دور کا انسان خوش اور مطمئن نہیں۔ Digital  Sindh Smart People

مونچھ نیچی کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں در کھل جاتے ہیں!

Image
مونچھ ·        مونچھ نہیں تو کچھ نہیں ۔ ·        مونچھیں ایک مرد کی شان ہوتی ہیں۔ ·        مونچھ کی اونچ نیچ کی فکر نہ کرو۔ ·        مونچھ نیچے کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں دروازے کھل جاتے ہیں! ·        بوقت ضرورت اپنی مونچھ نیچے کر لیا کرو اور جب کام ہو جائے تو دوبارہ مونچھوں پر تاؤ دینا شروع کردو۔ ·        انسان اپنے کردار سے نہیں، اپنی مونچھوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ·        انسان اگر سر سے گنجا بھی ہو جائے تو بھی مونچھوں سے کبھی گنجا نہیں ہوتا۔ ·        آپ کے پاس اگر کوئی ہتھیار نہ بھی ہو تو بھی مونچھوں پر تاؤ دے کر کسی کو ڈرایا جا سکتا ہے۔ Share on WhatsApp Digital  Sindh Smart People

مزاحیہ لطیفے

Image
مزاحیہ لطیفے مرچیں ·       اگر بیوی سج سنور کر شوہر کے سامنے جائے، شوہر موبائل میں مصروف ہو اور تعریف نہ کرے تو بیوی کو مرچیں لگ جاتی ہیں۔ ·       اگر بیوی لذیذ کھانا پکائے لیکن شوہر اس میں کوئی خامی نکال دے تو بیوی کو مرچیں لگ جاتی ہیں۔ پیار میں اندھا پیار میں اندھا ہونے سے اچھا ہے کہ بندہ محبت میں ”کانا“ ھو جائے۔ محبت کی مروڑ محبوبہ کو انڈے والا برگر، پیپسی اور گول گپے کھلانے کی اوقات نہ رکھنے والے کنگلوں کے پیٹ میں ہی محبت کے زیادہ مروڑ اٹھتے ہیں۔ بیویوں کی تعداد کا چار ہونا     شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر بیگم میں چار حروف_بیگ_م بیوی میں چار حروف_بیو_ی زوجہ میں چار حروف_زوج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروفناوی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پتن_ی نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں __w_i_f_e حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن   ان سب ناموں کے...

Graphic Design Service

Graphic Design Service
+923232074234 whatsapp