فلیگ ہاؤس کراچی سندھ پاکستان - روبینہ فہیم


قائداعظم ہاؤس میوزیم دس ہزار 214 گز پر محیط ایک حویلی نما بنگلہ ہے جسے اس وقت کے معروف معمار ایچ سوماک نے اپنے ذاتی استعمال کے لیے تعمیر کیا تھا۔ ان کی وفات کے بعد معروف صنعت کار رام چند کچھی اور سہراب کٹرک نے بھی کچھ دن یہاں رہائش اختیار کی تھی۔


  • اس عمارت کو قائد آعظم محمد علی جناح نے 1947میں رہائش کے لیئے سہراب کڑک سے خریدا تھا۔
  • اسے معمار انگریز فوجی افسر مونکرف ڈیزائن کیا تھا۔
  • ایک اندازے کے مطابق یہ عمارت 1865میں بنائی گئی۔ 
  • بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 1943 میں اس دیدہ زیب عمارت کو دیکھا تو متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور ایک لاکھ 15 ہزار روپے میں اسے خرید لیا۔ 
  • برطانوی فوج سندھ کے کمانڈنگ آفیسر جنرل ڈگلس گریسی ان کے کرائے دار رہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت