ڈینسو ہال کراچی سندھ پاکستان - روبینہ فہیم
· ایم اے جناح روڈ
پر واقع ڈینسو ہال انگریز حکومت کی لائبریری تھی، جسے 1886ء میں تعمیر کیا گیا۔
· یہ لائبریری کراچی
بندرگاہ میں تعینات افسران کے لیے بنائی گئی تھی۔
· افغان جنگ میں مالی
معاونت فراہم کرنے پر برطانوی حکومت نے سماجی رہنما ایڈلوجی ڈینسوکو اعزاز سے نوازنے
کے لیے یہ عمارت ان کے نام سے منسوب کی۔
· اس عمارت کو جیمزا
سڑاچن(James Strachan) نے ڈیزائن کیا تھا جو ریتیلے پتھر سے بنائی گئی ہے۔
Comments
Post a Comment