کامیابی کے لیے بڑی سوچ رکھیں


زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ آپ کی چھوٹی سوچ ہوتی ہے۔

·      اکثر ہم سوچتے ہیں کہ ہم تو عاجزی دِکھا رہے ہیں یا پھر ہمیں اپنی حدود کا اندازہ ہے، دراصل یہی سوچ ہم پر غیرضروری قدغن لگانے کا باعث بنتی ہے۔
·      اگر آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو اپنے ذہن میں خود ساختہ طور پر پیدا کردہ ہر دیوار کو گِرا دیں۔
·      اگر آپ کوئی کام کررہے ہیں تو پھر ٹھیک سے کرنا ہی واحد طریقہ ہونا چاہیے۔ ایک چھوٹا مقصد حاصل کرنے اور ایک بڑا خواب دیکھنے پر اتنی ہی توانائی خرچ ہوتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت