Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

فیس بک نئی ڈیجیٹل " لبرا " کرنسی متعارف کروائے گا۔


فیس بک نے ایک نئی عالمی ڈیجیٹل کرنسی " لبرا " متعارف کرا دی ہے۔
 فیس بک کے منیجر ڈیوڈ مارکوس کے مطابق:
·      " لبرا "نامی اس ڈیجیٹل کرنسی کی بنیاد بھی کرپٹو کرنسی بِٹ کوئن کی طرح چینی ٹیکنالوجی پر ہی رکھی گئی ہے تاہم،
·      اس ڈیجیٹل کرنسی میں قدر کا اتار چڑھاؤ نہیں ہو گا۔
·      لبرا میں ہونے والے لین دین کے معاملات سے فیس بک کا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔
·      عام صارفین اگلے  سال  سے لبرا خرید سکیں گے۔
·      لبرا کو مختلف کرنسیوں کے مابین ہونے والی منتقلی کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more