کراچی شہر کے نئے اور پرانے نام


کراچی کے پرانے اور نئے نام

شیکسپیئر نے کہا تھا 
’’نام میں کیا رکھا ہے۔ گلاب کو کسی بھی نام سے پکارو اس کی خوشبو ویسی ہی مسحور کن رہے گی ‘‘


اگر شہروں، سڑکوں ،گلیوں، پارکوں اور عمارتوں کے اسلامی ناموں کا کوئی تعلق مذہب یا عقیدے سے بنتا ہے تو شاید سعودی عرب کے بعد دنیا کی سب سے زیادہ متقی قوم ہم ہی ہیں۔
ہم نے آزادی کے بعد سے نو آبادیات کے نشانات کو مٹانے پر جتنی کوششیں صرف کیں ان کی آدھی ہمارے اقتصادی مسائل کو حل کر سکتی تھیں۔


پرانا نام
نیا نام
کلاچی (سندھی)
کراچی
کولاچی (بلوچی)
کراچی
بندر روڈ
ایم اے جناح روڈ
فریر روڈ 
شاہراہ لیاقت
لارنس روڈ
نشتر  لارنس روڈ
گزری  روڈ
چوہدری خلیق الزماں روڈ
کچہری  روڈ
ڈاکٹر ضیا ءالدین احمد روڈ
کوئنز   روڈ
مولوی تمیز الدین خان روڈ
اسٹریچن  روڈ
خان بہادر نقی محمد روڈ
کورٹ روڈ 
شاہراہ کمال اتاترک
بونس  روڈ
فاطمہ جناح روڈ
تہیلا رام کھیم چند  روڈ
جی الانہ روڈ
برنس  روڈ
محمد بن قاسم روڈ
سر آغا سوم  روڈ
حارث روڈ
ایمبینگمنٹ  روڈ
نواب مہابت خان روڈ
نیپیر  روڈ
الطاف حسین روڈ
سردار پرتاب سیٹھ روڈ
شاہراہ ایران
رام چندر ٹیمپل  روڈ
بابر روڈ
رام پرات  روڈ
آدمجی دائودپوتہ روڈ
وکٹوریہ   روڈ
سر عبد اللہ ہارون روڈ
مشن  روڈ
بابائے اردو روڈ
گرانٹ  روڈ
حسرت موہانی روڈ
مادھومل  روڈ
صدیق وہاب روڈ
رابنسن  روڈ
جامع کلاتھ روڈ
نکل  روڈ
ایوان تجارت روڈ
الفنسٹن  اسٹریٹ
زیب النساء اسٹریٹ
پریڈی  اسٹریٹ
علامہ درس اسٹریٹ
کلارک اسٹریٹ 
شاہراہ عراق
وڈ اسٹریٹ 
تالپور روڈ
برنس  اسٹریٹ
جمیلہ اسٹریٹ
پرنسس  اسٹریٹ
چاند بی بی اسٹریٹ
فریر اسٹریٹ
ڈاکٹر دائود پوتہ روڈ
نیپئر اسٹریٹ 
میر کرم علی تالپور روڈ
مینسفیلڈ اسٹریٹ
سیدنا برہان الدین روڈ


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت