’’لاحول و لاقوۃ الاّ باللّٰہ‘‘



نبی آخر الزماں ﷺ نے فرمایا:

’’لاحول و لاقوۃ الاّ باللّٰہ‘‘
جنت کے خزانوں میں سے ایک (نہایت نفع بخش) خزانہ ہے جو زمین(والوں) پر اتارا گیا ہے۔

آپﷺ نے ارشاد فرمایا:
اے ابوہریرہؓ، میں تمہیں ایسا کلمہ نہ بتا دوں جو عرش کے نیچے جنت کا خزانہ ہے ، وہ ’’لاحول و لاقوۃ الاّ باللّٰہ‘‘ہے۔

جب بندہ اسے پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ (ملائکہ سے) فرماتا ہے:
’’میرا بندہ فرماں بردار ہو گیا اور اس نے سرکشی چھوڑ دی اور میرے بندے نے دونوں جہاں کے تمام غموں کو میرے سپرد کر دیا۔"
(مرقات شرح مشکوٰۃ)

Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت