Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

میں کچھ بھی تو صحیح نہیں کرسکتا۔۔۔



میں کچھ بھی تو صحیح نہیں کرسکتا۔۔۔
ڈپریشن اور آپ کی سوچ
تقویم ذات  Self-Evaluation

تقویم ذات ایک ایسا عمل ہے جو ساری عمر جاری رہتا ہے ۔ ہم جائزہ لیتے رہتے ہیں کہ ہم زندگی کے کاموں سے کس طرح عہدہ بر آ ہوتے ہیں ۔اور یہ بھی جائزہ لیتے رہتے ہیں کہ ہم وہ کچھ کررہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیئے ، وہ کہہ رہے ہیں جو کہنا چاہئیے یا اس طرح سے کر رہے ہیں جیسے کرنا چاہیئے۔ ڈپریشن میں تقویم ذات عام طور پر منفی اور تنقیدی ہوتا ہے ۔

جب کوئی غلطی ہوتی ہے تو ہم سوچتے ہیں کہ میں نے سب کچھ گڑبڑ کر دیا۔ میں کچھ بھی تو صحیح نہیں کرسکتا ۔ یہ سب کچھ میری غلطی کی وجہ سے ہی خراب ہوا ہے ۔

ڈپریشن کی حالت میں فرد سب سب کچھ غلط ہونے اپنے پر لے لیتا ہے اور اگر کچھ اچھا ہو جائے تو اس کا انعام دوسروں کو دیتا ہے ۔

ماہرین نفسیات کا خیال ہے کہ ڈپریشن کے مریض میں تقویم ذات بہت زیادہ تنقیدی ہوتا ہے ۔ اور فرد میں توقیر ذات self-esteem کو کم کرتا ہے اور ناکامی کا احساس بڑھاتا ہے ۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more