جو کام کا نہیں وہ آپ کا نہیں

جو کام کا نہیں وہ آپ کا نہیں · ہم روزانہ بہت سے کچرا گھر سے نکال کر پھینک دیتے ہیں۔ · کسی بھی چیز کو استعمال کرنے کے بعد اس کا ریپر یا پیکٹ سنبھال کر نہیں رکھا جاتا۔ · خالی ڈبے ہو یا بوتلیں پھینک دی جاتی ہیں۔ · بہت سی چیزیں ایک بار استعمال کے لیے ہوتی ہیں۔ استعمال کرکے انہیں پھینکنا ہی پڑتا ہے۔ · اگر ہم ایسا نہ کریں تو گھر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو جائے گا۔ چھوٹی سی زندگی میں آپ کو بہت کچھ کرنا ہے۔ · وقت کم ہے اور مقابلہ سخت۔ · ہر انسان کی زندگی میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن میں سے کچھ کام کے ہوتے ہیں اور کچھ بالکل کام کے نہیں ہوتے۔ · اس دنیا میں کوئی بھی اکیلا کچھ نہیں کرسکتا۔ · کامیابی میں دوسروں کے کردار کو کسی بھی طرح سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ بھرپور کامیابی ...