سعودی عرب کے آزاد ویزے کا کیا مطلب ہے؟



سعودی عرب کے آزاد ویزے کا کیا مطلب ہے؟

جنوبی ایشیا کے لوگوں میں عام طور پر "آزاد ویزے" کا تصور پایا جاتا ہے جس کے مطابق وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ آزاد ویزے پر سعودی عرب آئے ہیں اور جہاں چاہیں کام کرکے روزی کما سکتے ہیں۔

یہ قطعی طور پر بے بنیاد اور غلط تصور ہے جسے ایجنٹوں نے اپنی کمائی کی خاطر بنایا ہوا ہے۔ 

عام سادہ لوح افراد چار سے پانچ  لاکھ روپے کا ویزہ خرید کر سعودی عرب آتے ہیں اور جب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویزا ان کے پیشے سے مطابقت نہیں رکھتا تو ان کا کفیل سے اختلاف شروع ہو جاتاہے جس پر ایسے افراد اپنے کفیلوں کے پاس سے فرار ہو جاتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت