Posts

Showing posts with the label Funny

مہنگائی کے فائدے

Image
 مہنگائی کے فائدے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی ہال بُک کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ گھر خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دودھ خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دوائی خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ بچے پیدا کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شاپنگ کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ سفر کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ تمام مہنگائی شادی سے جُڑی ہوئی ہے۔ کنواری رہیں، مہنگائی کو گولی ماریں۔ بچت کریں اور سوچنا چھوڑدیں۔ تمام شادیاں کنواروں کے پہنچ سے دور رکھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو شادی شدہ لوگوں سے رابطہ کریں۔ Benefits of Inflation A person will think 100 times. A man will think 100 times before getting married. A person will think 100 times before booking a wedding hall. A person will think 100 times before buying a house. A person will think 100 times before buying milk. A person will think 100 times before buying medicine. A person will think 100 times before having children. A person will think 100 times before shopping. A per

مونچھ نیچی کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں در کھل جاتے ہیں!

Image
مونچھ ·        مونچھ نہیں تو کچھ نہیں ۔ ·        مونچھیں ایک مرد کی شان ہوتی ہیں۔ ·        مونچھ کی اونچ نیچ کی فکر نہ کرو۔ ·        مونچھ نیچے کرنے سے کامیابی کے سینکڑوں دروازے کھل جاتے ہیں! ·        بوقت ضرورت اپنی مونچھ نیچے کر لیا کرو اور جب کام ہو جائے تو دوبارہ مونچھوں پر تاؤ دینا شروع کردو۔ ·        انسان اپنے کردار سے نہیں، اپنی مونچھوں سے پہچانا جاتا ہے۔ ·        انسان اگر سر سے گنجا بھی ہو جائے تو بھی مونچھوں سے کبھی گنجا نہیں ہوتا۔ ·        آپ کے پاس اگر کوئی ہتھیار نہ بھی ہو تو بھی مونچھوں پر تاؤ دے کر کسی کو ڈرایا جا سکتا ہے۔ Share on WhatsApp

مزاحیہ لطیفے

Image
مزاحیہ لطیفے مرچیں ·       اگر بیوی سج سنور کر شوہر کے سامنے جائے، شوہر موبائل میں مصروف ہو اور تعریف نہ کرے تو بیوی کو مرچیں لگ جاتی ہیں۔ ·       اگر بیوی لذیذ کھانا پکائے لیکن شوہر اس میں کوئی خامی نکال دے تو بیوی کو مرچیں لگ جاتی ہیں۔ پیار میں اندھا پیار میں اندھا ہونے سے اچھا ہے کہ بندہ محبت میں ”کانا“ ھو جائے۔ محبت کی مروڑ محبوبہ کو انڈے والا برگر، پیپسی اور گول گپے کھلانے کی اوقات نہ رکھنے والے کنگلوں کے پیٹ میں ہی محبت کے زیادہ مروڑ اٹھتے ہیں۔ بیویوں کی تعداد کا چار ہونا     شادی کے چار حروف-----ش--ا--د--ی نکاح کے چار حروف-----ن--ک--ا--ح شوہر کے چار حروف-----ش--و--ہ--ر بیگم میں چار حروف_بیگ_م بیوی میں چار حروف_بیو_ی زوجہ میں چار حروف_زوج_ہ ناوی (پشتو) میں بھی چار حروفناوی ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف. پتن_ی نساء میں بھی چار حروف۔ن-س-ا-ء اور WIFE میں بھی چار حروف ہیں __w_i_f_e حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ "دلہن" میں بھی چار حروف۔د۔ل۔ہ۔ن   ان سب ناموں کے حروف کی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار

اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں ۔۔۔۔۔

Image
اگر لڑکیاں پائلٹ ہوتیں ۔۔۔۔۔ لڑکی: ہیلو! کنٹرول ٹاور۔۔۔ دس از فلائیٹ 123۔۔۔ ہمیں ایک پرابلم ہے ۔۔۔ کنٹرول ٹاور: کیا پرابلم ہے بتائیے؟ لڑکی: کچھ نہیں ۔۔۔۔ کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے پرابلم؟ لڑکی: ناں، رہنے دیجئیے۔۔۔ کنٹرول ٹاور: پلیز بتائیے؟ لڑکی: کچھ نہیں، آئی ایم فائن،آپ نہیں سمجھ سکتے۔۔۔   کنٹرول ٹاور: ارے بولئیے کیا پرابلم ہے؟ لڑکی: بس اکیلا رہنے دو مجھے ۔۔۔۔۔ کنٹرول ٹاور: ارے میڈم 200 مسافر ہیں اس جہاز میں ۔۔۔ لڑکی: ہاں ۔۔۔۔ میری تو کوئی پرواہ ہی نہیں ۔۔۔ ان دو سو کی ہے پرواہ ہے۔ بس ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بات ہی نہیں کرنی bye ۔۔۔۔۔۔

صبح مجھے بہت کام ہونگے۔

Image
رات کو شوہر ڈاکٹر سے مل کر گھر واپس آیا تو بہت پریشان اور اُداس تھا، کمرے کی لائیٹ آن کی تو دیکھا بیوی سو رہی تھی۔ لائٹ کی روشنی سے بیوی کی آنکھ کھل گئی اور بولی، "کیا کہا ڈاکٹر نے؟" شوہر: "ڈاکٹر نے کہا ہے تم بس چند گھنٹوں کے مہمان ہو ۔" بیوی نے گھڑی پر ٹائم دیکھا اور دوسری طرف کروٹ لے کر تکیہ منہ کے اُوپر کر لیا۔ شوہر نے بیوی کا کاندھا ہلاتے ہوئے کہا: "بیگم! یہ کیا تم سونے لگی ہو؟" بیوی، تکیے کے پیچھے سے ہی بولی: دیکھو، صبح مجھے بہت کام ہونگے۔   ·       تمہارے غسل، کفن کا انتظام کرنا ہے۔ ·       قبر کھدوانی ہے۔ ·       ٹینٹ اور دریاں منگوانی ہیں۔ ·       نمازِ جنازہ کیلئے مولوی صاحب کو کہنا ہے۔ ·       مسجد میں اعلان کروانے ہیں۔ ·       تمہارے گھر والوں کو فون کرنا ہے۔ ·       اپنے گھر والوں کو بلانا ہے۔ ·       منے کے اسکول میں چھٹی کی درخواست بھیجنی ہے۔ ·       منے کے اسکول لے جانے والے رکشے والے کو منع کرنا ہے۔ ·       دیگ کا آرڈر کرنا ہے۔۔۔۔! ·       اور ہاں گلا پھاڑ کر رونا بھی ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ خود تو ت