Advertise With Us – Grow Your Brand Today!

Advertise With Us – Grow Your Brand Today!
We present your brand's ...

مہتا پیلس کراچی سندھ پاکستان - روبینہ فہیم


سیورتن چندرا مہتہ نے 1927میں یہ محل گرمیاں گزارنے کے لیئے شہر کراچی میں بنوایا تھا، اس عمارت کو اس وقت کے مشہور معمار آغا احمد حسن نے ڈیزائن کیا تھا، اس کے اندر ایک میل لمبی سرنگ ہے جو مندر سے جاکر ملتی ہے، یہ عمارت اپنی پرسرار کہانیوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے، قیام پاکستان کے بعد 1960 میں محترمہ فاطمہ جناح کو یہ رہائیش کے لیے دی گئی، پھر اس کے بعد ان کی ہمشیرہ شیریں جناح یہاں رہیں، ان کے انتقال کے بعد اس کو میوزیم بنادیا گیا ہے۔

Comments

WhatsApp

You May Like

You May Like

Archive

Show more