Girls Islamic Names and Meaning Start with S

لڑکیوں کے اسلامی نام اور ان کی معنیٰ اردو میں

S

سے شروع ہونے والے نام

 

S

Name

Name in Urdu

Meaning

Saba

صبا

صبح

Sabah

صباح

صبح

Sabahat

صباحت

روشنی

Sabde Gul

سبد گل

پھولوں کی ٹوکری

Sabia

سبیعہ

ساتویں

Sabiha

صبیحہ

روشن، خوبصورت

Sabika

سبیکہ

چاندی سے ڈھلی ہوئی

Sabira

صابرہ

صبر کرنے والی

Sabita

سبیتا

خوشگوار موسم

Sadaf

صدف

سیپی

Sadalia

سدلیّہ

جھکی ہوئی

Sadia

سعدیہ

خوش بخت

Saeeda

سعیدہ

مبارک، خوش بخت

Saffana

سفانہ

موتی

Safia

صفیہ

منتخب

Safiha

صفیحہ

چوڑی تلوار

Safina

سفینہ

بحری جہاز

Safira

سفیرہ

نمائندہ

Safra

صفراء

سنہری، زرد

Saghira

صغیرہ

چڑھائی

Sahla

سھلہ

سہولت و آسانی

Sahr

سحر

صبح

Sahrash

سحرش

صبح جیسی

Saida

ساعدہ

معاون

Saima

صائمہ

روزہ دار

Saiqa

صاعقہ

چمک، بجلی

Saira

سائرہ

رواں، بہاؤ

Sairas

سائرس

محافظ، عقلمند

Sajeea

سجیعہ

خوبی

Sajida

ساجدہ

جھکنے والی

Sajila

سجیلا

سجاوٹ، کھاتہ

Sakhra

صخرہ

چٹان

Sakina

سکینہ

سکون والی

Sakiza

سکیزہ

چھلانگ

Salima

سلیمہ

سلامت

Salma

سلمٰی

سلامت

Salmunia

سلمونیا

سلامتی

Salwa

سلوٰی

بٹیر نما جانور

Samaifa

سمیفع

سیاہ و سرخ، گہری

Samia

سمیعہ

سننے والی

Samina

ثمینہ

قیمتی

Samiya

سمیّہ

بلند، ہم نام

Samma

صمّاء

بند، مضبوط

Samra

ثمرہ

پھل

Samra

سمرہ

گندم گوں

Samreen

ثمرین

فائدہ، پھل

Sana

سنا

چمک

Sania

ثانیہ

دوسری

Sania

سانیہ

چمکیلی

Sanoobar

صنوبر

ایک اونچا درخت

Saoda

سودہ

مشک، نشان

Sara

سارہ

خوش

Saria

ساریہ

جاری، چلنے والی

Satiha

سطیحہ

بلند، ہموار

Savri

ساوری

تحفہ

Sawera

سویرا

صبح

Sawila

سویلہ

خوبصورت

Shabana

شبانہ

رات

Shabnam

شبنم

اوس، باریک کپڑا

Shafa

شفا

کنارہ، صحت

Shafaq

شفق

سرخی

Shafeea

شفیعہ

شفاعت کرنے والی

Shafiqa

شفیقہ

مہربان

Shagufta

شگفتہ

تازہ پھول

Shahim

شھیم

تیز عقل والی

Shahla

شھلا

سیاہ آنکھیں، نرگس کا پھول

Shahnila

شہنیلا

نیلگوں

Shaila

شیلا

بھاری چٹان

Shaima

شیماء

خوشبو، خصلت

Shaina

شائینہ

خوبصورت

Shakiba

شکیبہ

صبر کرنے والی

Shakila

شکیلہ

حسین

Shama

شمع

چراغ

Shamaila

شمائلہ

اچھی عادات

Shameen

شامین

شاہی مچھلی

Shamim

شمیم

مہک

Shamsa

شمسہ

سورج

Shaqeera

شقیرہ

سرخ

Shaqiqa

شقیقہ

شریک، سگی بہن

Shariqa

شارقہ

روشن

Shazima

شاذمہ

انوکھا چاند

Shireen

شیریں

میٹھی

Shumaila

شمیلہ

اچھی عادت والی

Sidana

سیدانہ

بھیڑیا

Siddiqa

صدیقہ

سچی

Sidra

سدرہ

بیری کا درخت

Sineen

سینین

مقدس پہاڑ

Sobia

صوبیہ

جزا، ڈھلی ہوئی

Sobiya

ثوبیہ

جزا

Somia

صومیہ

پابند

Sonia

سونیا

سنہری

Suda

سعدٰی

خوشبودار پودا

Suhaila

سھیلہ

آسان

Suhaima

سھیمہ

حصہ دار

Sulama

سلامہ

سلامت

Sultana

سلطانہ

ملکہ

Sumaika

سمیکہ

چھوٹی مچھلی

Sunbul

سنبل

خوشبو دار گھاس، سٹہ

Sundus

سندس

ریشم کی قسم

Surayya

ثریا

ستاروں کا جھرمٹ

Suwaibah

ثوبیہ

اجر والی، جزاء والی

 


A

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

B

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

D

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

F

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

G

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

H

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

I

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

J

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

K

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

L

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

M

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

N

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

P

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Q

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

R

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

S

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

T

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

U

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

W

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Y

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

Z

سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

 



Digital Sindh
Smart People




Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت