Posts

Showing posts with the label Labour Day

ہٹا کٹا مزدور سونے کی کان

Image
ہٹا کٹا مزدور سونے کی کان مزدوروں کو یہ اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ: ·       مزدور صرف اُس وقت تک زندہ رہ سکتا ہے جب تک وہ کام کر سکتا ہے۔ ·       مزدور صرف اُس وقت تک کام کر سکتا ہے جب تک مزدور کی مزدوری سرمائے میں اضافے کا باعث بن سکے۔ مزدور ایک جنس کی طرح ہیں، جیسے تجارت میں استعمال ہونے والی کوئی بھی دوسری شے، اور یوں وہ سرمایہ دارانہ رقابت اور بازار کے اتار چڑھاؤ کے نتیجے میں برپا ہونے والے حوادث کا شکار ہو سکتے ہیں۔ کارل مارکس - فریڈرک اینگلز صنعتکار یہ صنعتکار مزدوروں کا خون چوستے دکھائی دیتے ہیں۔ تاجر کا روپ دھارتے ہیں اور مہنگائی کا بازار گرم کر کے لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ یہ بہروپیے قوم کو لسانی اور مذہبی منافرتوں کا شکار بھی بناتے ہیں۔ Share on  Whatsapp Digital Sindh Smart People

یوم مزدور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Image
یوم مزدور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی May 1, 2019 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ رواں سال ہم عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منا رہے ہیں کہ ہم مزدوروں کے وقار کے لئے پرعزم رہیں گے اور اپنے بنیادی حقوق کے لئے مزدوروں کی تاریخی اور بہادرانہ جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا جو آج ( May 1, 2019 ) منایا جا رہا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ: ·       یہ دن نہ صرف مزدوروں کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے بلکہ قومی ترقی و خوشحالی میں ان کی اہمیت کا بھی اعتراف ہے۔ ·       ہمیں یقین ہے کہ پیداواری عمل میں آجر اور اجیر شراکت دار ہیں اور ان کا تعاون صنعت کی استعداد اور ملک کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے نہایت ضروری ہے۔ ·       صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حکومت نے مزدوروں کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لئے ”احساس پروگرام“شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کی ویب سائیٹ پر جانے کیلئے کلک کریں احساس پروگرام پروگرام ک...