پاکستان کی معیشت کیسے بہتر ہو سکتی ہے؟
برطانوی تھنک ٹینک کے مشورے منصور آفاق دراصل کل مجھے ڈاکٹر خورشید احمد (سی بی ای) جو ’’ریشنل ایکولٹی برطانیہ‘‘ کے سابق وائس چیئرمین بھی ہیں، اپنے ساتھ ایک برطانوی تھنک ٹینک کے اجلاس میں لے گئے تھے۔ وہاں پر موجود لوگوں نے مجھ سے پاکستان کے متعلق کئی سوالات کیے۔ آخر میں میں نے بھی پوچھ لیا کہ: ’’آپ کےخیال میں پاکستان کی معیشت کیسے بہتر ہو سکتی ہے‘‘۔ اُن کے جواب کا خلاصہ یہ تھا کہ: