ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔




ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کو اپنی عادت بنائیں کیونکہ ورزش انسان کو صحت اور خوشی دیتی ہے۔
پچھلے دنوں ہونی والی ایک تحقیق کے بعد سائنس نے یہ ثابت کردیا کہ انسان ورزش کرنے سے زیادہ خوش رہ سکتا ہے۔
ییل yale اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے مطابق ورزش کرنا ذہنی صحت پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔
دونوں یونیورسٹیوں کی جانب سے کی گئی تحقیق کی بنیاد پر کہا گیا ہے کہ ورزش کرنے والے افراد نے اُن افراد کے مقابلے میں زیادہ دن خوش وخرم گزارے جو ورزش نہیں کرتےتھے۔
تاہم تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ورزش ایک حد میں رہ کر کی جانی چاہیے، بہت زیادہ ورزش انسان کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت