Posts

Showing posts with the label Opinion

India and Pakistan is like two rivers, flowing side by side—distinct, yet connected. 🌊🌊

Image
  India and Pakistan, two rivers  flowing side by side—distinct, yet connected. 🌊🌊 They share a turbulent history , their currents shaped by wars, partition, and the ebb and flow of time. 🌏 Indus , the ancient river, cradles both nations. Its waters irrigate fields, quench thirst, and carry whispers of forgotten empires. 🌾 On one bank stands India , vibrant and diverse—a kaleidoscope of languages, cultures, and faiths. Its current surges with innovation, Bollywood beats, and chai-scented dreams. Across the way lies Pakistan , its own story etched in the riverbed. Urdu poetry dances on its shores, mingling with the fragrance of jasmine. Yet, like two old friends, they exchange glances across the water. Their histories entwine—a shared past of Mughal emperors, British Raj, and the struggle for independence. 📜 And when monsoons arrive, their currents swell, flooding villages and hearts alike. 🌧️ But there are rifts, too—deep canyons where pain echoes. Kashmir , a disputed v...

Lonely People

Image
  Lonely People Introduction It's hard to be lonely. Loneliness is a feeling that many people experience, but it's not always recognized or accepted as a normal part of life. You just feel different than other people--or maybe even weird. But you're not alone: there are millions of people out there who've felt the same way! Lonely people are often misunderstood. Lonely people are often misunderstood. Often, people who are lonely think that they have a mental disorder or that something is wrong with them. This isn't true! Lonely people aren't crazy; they're just different from everyone else. Lonely people don't feel alone because they're different or unusual—they feel alone because no one understands them! It isn't easy to be lonely. Loneliness is a lonely person's worst nightmare. It's not a feeling you want to experience, but it's one that happens to everyone at some point in their life. While there are many different types of loneli...

مہنگائی کے فائدے

Image
 مہنگائی کے فائدے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شادی ہال بُک کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ گھر خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دودھ خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ دوائی خریدنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ بچے پیدا کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ شاپنگ کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ سفر کرنے سے پہلے بندہ 100 بار سوچے گا۔ تمام مہنگائی شادی سے جُڑی ہوئی ہے۔ کنواری رہیں، مہنگائی کو گولی ماریں۔ بچت کریں اور سوچنا چھوڑدیں۔ تمام شادیاں کنواروں کے پہنچ سے دور رکھیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو شادی شدہ لوگوں سے رابطہ کریں۔ Benefits of Inflation A person will think 100 times. A man will think 100 times before getting married. A person will think 100 times before booking a wedding hall. A person will think 100 times before buying a house. A person will think 100 times before buying milk. A person will think 100 times before buying medicine. A person will think 100 times before having children. A person will think 100 times before shopping. A...

چوکی بٹھانا کیا ہے؟

Image
  چوکی بٹھانا کیا ہے؟ (لڑکیوں کو دورے پڑنا)   کچھ لڑکیوں کو دورے پڑنا شروع ہو جاتے ہیں چنانچہ وہ گھر والوں اور گھر پر آنے والے مہمانوں پر حملہ آور ہونے لگتی ہیں ۔ گھر یا گھر پر آنے والے مہمانوں پر یہ دورے پڑنے والی لڑکیاں اپنے ناخنوں سے شدید زخمی کر دیتی ہیں۔ پانچ سے دس افراد مل کر دورے پڑنے والی لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر یہ لڑکی کسی کے قابو میں نہیں آتیں۔ چنانچہ سمجھا جاتا ہے کہ اس لڑکی کو جن چمٹ گیا ہے چنانچہ اس جن کو لڑکی کی روح میں سے نکالنے کےلئے چوکی بٹھائی جاتی ہے۔   چوکی بٹھانے کا طریقہ: چوکی بٹھانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ: دس بارہ لڑکیاں ڈھولک بجاتی ہیں جس پر آسیب زدہ لڑکی دھمال ڈالتی ہے۔ مگر عموماً یہ عمل رائیگاں جاتا ہے۔ چنانچہ کسی بڑی عمر کی بوڑھی کے کہنے پر: اس لڑکی کی شادی کر دی جاتی ہے جس سے اس لڑکی کو دورے پڑنے بند ہو جاتے ہیں اور جن نکل جاتا ہے۔ تاہم اس عمل کی کامیابی پر: محلے کی کچھ دوسری لڑکیوں کو بھی جن چمٹنے شروع ہو جاتے ہیں اور وہ بھی گھر والوں کو کھانے کو دوڑنے لگتی ہیں !   Digital  Sindh Smart ...

زندہ رہنا مشکل، مرنا آسان

Image
  زندہ رہنا مشکل، مرنا آسان تو آپ سب لوگ جلدی سے مرنے کیلئے تیار ہوجاؤ مرنا تو پڑے گا۔۔ کرونا سے مریں یا بجلی کے بِل سے مریں۔ مہنگائی سے مریں یا بیروزگاری سے مریں ۔ مکان کے کرائے سے مریں یا تعلیم کی فیس سے مریں۔ بیماری سے مریں یا ہاسپیٹال کے بل سے مریں۔۔۔ ایکسیڈنٹ سے مریں ۔۔۔ یا  گولی سے مریں۔۔۔ اس کے بعد بھی اگر آج آپ زندہ ہیں تو۔۔ ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔   Digital  Sindh Smart People

اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں..

Image
  اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔ کیا یہ ممکن ہے؟ آپ کی آج کی کمائی 2000/- 12 گھنٹے گاڑی چلائیں 2000 روپے کمائیں۔ جس میں سے خرچہ بیان 500 اوبر فیس 500 گاڑی کا پیٹرول 500 ڈرائیور1 دن کی ڈیوٹی 12 گھنٹے 500 گاڑی / موبائل / انٹرنیٹ 2000 ٹوٹل   اوبر کے ساتھ کام کریں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔۔ اوبر میں ہم نے سروے کیا اور کچھ لوگوں سے معلومات حاصل کی کہ اوبر کس طرح سے کام کرتا ہے؟ کیا ہم اوبر میں گاڑی چلائیں؟ یا نہیں؟ تو کچھ ڈرائیور نے تو کہا کہ اللہ کا شکر ہے۔۔۔ اس سے زیادہ ڈرائیور نے معلومات نہیں دی۔۔ آپ اوبر میں گاڑی ڈرائیو کریں یا نہیں بس اللہ کا شکر ہے۔ اور کچھ ڈرائیورز نے اپنے مفید مشورے دیئے کہ آپ گاڑی چلانے سے پہلے یہ سوال جواب غور سے پڑھیں، اور پھر اوبر میں گاڑی چلائیں۔ تاکہ اور نئیں لوگ اوبر میں آئیں یا نہیں۔۔۔ سوال: اوبر ایپ (ایپلیکیشن) کیا ہے؟ جواب: اوبر ایپ ایک ایسا ایپلیکیشن ہے...

گریڈ 17 کے آفیسر سے ڈاکومنٹس کی تصدیق کیوں ضروری ہے؟

Image
’’واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ‘‘ آپ نے بھی سناہوگا۔۔۔ (بیوقوف سسٹم) کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ: گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس تصدیق کرنے کیلئے کوئی مشین تو نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا ڈاکومنٹس چیک کرنے کا حل صرف اور صرف گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس ہے۔ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ جس گورنمنٹ ادارے میں ہم یہ ڈاکومنٹس جمع کر رہے ہوتے ہیں۔ کیا ان کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا فوٹو اسٹیٹ والے کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر موجود ہوتے ہیں؟ جو ڈاکومنٹس ہم جمع کررہے ہوتے ہیں اس پہ پہلے سے ایک ادھ درجن دستخط ہوتے ہیں۔ بورڈ/یونیورسٹی کا نام، ہمارا نام اور ولدیت سمیت تصویر و رول نمبر اور سال بھی ۔۔۔ تو کیا بورڈ/یونیورسٹی کے جعلی دستخط کئے ہوتے ہیں۔ تو پھر طلبہ/امیدوار  گریڈ 17 سے تصدیق یا/دستخط کیوں کروایا جاتا ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟   ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے انکا والد ادھ ...

آدمی ریپ کیوں کر تے ہیں؟

Image
آدمی ریپ کیوں کر تے ہیں؟ یہ سمجھنا کہ آدمی جنسی تسکین کے لیے ریپ کرتے ہیں سراسر غلط ہے۔ سڑک پر کوئی آدمی کسی عورت کا ریپ نہیں کرتا ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ یہ غلط عمل ہے اس لیے وہ رازداری سے لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو کر ریپ کرتے ہیں۔ ریپ جنسی عمل نہیں ہے بلکہ یہ ایک حملہ ہے۔ اس کا مقصد جیتنا ہے۔ یہ ایک چیز پر قابو پانے کا عمل ہے اور اس عمل میں عورت وہ چیز بن جا تی ہے۔ ریپ کرنے والے اس سے باخوبی واقف ہوتے ہیں اور عورتوں کو دھمکا سکتے ہیں کہ وہ اس کے خاندان کو بتا دیں گے کہ کیا ہوا ہے اور وہ اکثر ان گھناؤنی حرکات کو جاری رکھتے ہیں۔ ریپ کرنے والے اپنے جیسے دیگر افراد کو بھی اس بارے میں بتا سکتے ہیں اور متاثرہ عورت کو بلیک میل کر کے مزید جنسی استحصال بھی کرسکتے ہیں۔     Digital  Sindh Smart People

بھوک ’’دو وقت کی روٹی‘‘

Image
    بھوک ’’دو وقت کی روٹی‘‘ زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ ·       ’’دو وقت کی روٹی‘‘ ·       دال روٹی، گھی چینی، ٹماٹر ٹینڈوں کا ماتم جاری ہے۔ ·       نسل در نسل ہم لوگ پیدا ہی اس لئے ہوتے ہیں کہ روٹی کا طواف کرتے کرتے قبروں میں اتر جائیں۔ ·       نہ کل سکون تھا نہ آج اور نہ آنے والے دنوں میں کوئی امکان دکھائی دیتا ہے۔ ·       شادی بیاہوں پر ’’روٹی کھل گئی‘‘ کا نعرہ سنتے ہی جس طرح شرفا اور معززین ’’کھلتے‘‘ ہیں، قابل دید منظر ہوتا ہے۔   خوبصورت معاشرے کی بنیاد کون رکھے گا؟ ·       جن کی زندگیوں کا اول و آخر، ظاہر و باطن ہی دو وقت کی روٹی قرار پائے وہاں تخلیق اور تعمیر کا کیا کام؟ ·       جہاں صدیوں سے زندگی بنیادی ضرورتوں کے گرد ناچ رہی ہو۔ ·       جہاں بھوک، بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسئلے نہ صرف موجود ہوں بلکہ ان میں تیزی سے اضافہ بھی ہو رہا ہو۔۔۔ ...