Posts

Showing posts with the label Sports

تائیکوانڈو (Tae Kwon Do) یا مارشل آرٹ (Martial Art)

Image
دفاع بھی، فٹنس بھی ! مارشل آرٹ کی دنیا میں آئیکون مانے جانے والی نامور شخصیت بروس لی   ( Bruce Lee ) کا کہنا تھا: ’’ مارشل آرٹ بذات خود ایک خودی کا علم ہے۔ آپ مخالف کو سامنے سے کک یا پنچ نہیں مارتے بلکہ اپنی انا، اپنے خوف اور ڈر کو مار گراتے ہیں‘‘۔ بروس لی  ( Bruce Lee )     --------- تائیکوانڈو یا مارشل آرٹ آپ کو لڑنا نہیں سکھاتا بلکہ یہ سکھاتا ہے کہ لڑائی روکنی کیسے ہے۔ --------- تائیکوانڈو   (Tae Kwon Do) کورین مارشل آرٹ ہے۔ اس میں مخالف کے سرتک اپنا پیر اٹھا کر، جمپ کرکے، گھوم کر یا تیز رفتاری سے ککس مارنے کی صلاحیت حاصل کی جاتی ہے۔ یہ ایک مسابقتی کھیل کے طور پر 1940ء اور 1950ء کے دوران کورین مارشل آرٹس جیسے کہ کراٹے، چائنیز مارشل آرٹس اور مقامی روایتی کورین مارشل آرٹس کی اقسام جیسے ٹیئکیان (Taekkyon) ، سوباک (Subak) اور گوانیپ   (Gwonbeop) کے تجربات کا امتزاج بن کر سامنے آیا ۔ وہ جگہ، ہال یا جمنازیم جہاں تائیکوانڈو کی تربیت دی جاتی ہے، ا سے ڈوجن یا ڈوجنگ کہتے ہیں (جاپانی زبان میں ڈوجو بھی کہا جاتا ہے)۔ یہاں مارشل آرٹس کے م

خنجراب سائیکل ریس 2019

Image
Tour de Khunjerab 2019  is much more than a cycling event. سری لنکا کی سائیکلنگ ٹیم دوسری ٹوور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں شرکت کےلئے پیر(24 جون 2019) کو پاکستان پہنچے گی