لیموں پانی - دنیا کی مشہور خاتون Danette May
پانی میں لیموں استعمال کرنےکے فوائد
دنیا کی مشہور خاتون Danette May، جو ورزشیں سکھانے کے لئے شہرت رکھتی ہیں، نے لوگوں کومشورہ دیاہے
کہ وہ کم از کم 28 دن تک لیموں کا استعمال روز کریں۔
ان کا کہنا ہے کہ:
· لیموں ایک الکلائن
غذا ہے اور اس کے استعمال سے جسم سے فاسد اور زہریلے مادے نکل جاتے ہیں اور وزن میں
حیرت انگیز کمی واقع ہوتی ہے۔
· لیموں والاپانی
جگر کو صاف کرکے ہمارے خون کو صاف کردیتا ہے۔اس کے ساتھ ہمارے معدے سے زہریلی گیسیں
بھی نکل جاتی ہیں اور بدہضمی کا خاتمہ ہوتا ہے۔
آپ صبح سویرے اٹھتے ہی آدھا لیموں پانی
میں نچوڑکر پی لیں۔ یہ بات انتہائی ضروری ہے کہ آپ لیموں پانی کا استعمال صبح سویرے
خالی پیٹ کریں۔یاد رہے کہ ٹھنڈے پانی میں لیموں نہ ڈالاجائے بلکہ تازہ پانی
استعمال کیا جائے اور اگر پانی کو نیم گرم کرلیا جائے تو یہ اور زیادہ فائدہ دے
گا۔
Comments
Post a Comment