کرونا – کانفیوژن اور تاخیر



کرونا – کانفیوژن اور تاخیر

 

1.     لیڈرشپ جو فوری فیصلے اور سمت کا تعین کرے۔

2.     ادارے جو ڈیلیور کریں۔

3.     افرادی قوت جو احکامات کا نفاذ کرے۔

4.     عوامی شعور جو ریاست سے مکمل طور پر تعاون کرے۔

جن قوموں کو یہ چاروں چیزیں میسر ہیں وہ کورونا پر کم سے کم نقصان کے ساتھ جلد قابو پا رہی ہیں۔

جہاں پر ہماری طرح کا فقدان ہو وہاں پر کنفیوژن اور تاخیر کا ہی راج ہوتا ہے۔






Digital Sindh
Smart People




Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت