Posts

Showing posts with the label Health

Struggling with a Stuffy Nose

Image
  Sleep expert suggests that washing bed sheets every week in winter is crucial for maintaining good health and preventing illness.  The ideal time to leave between washing is every seven days. If you're struggling with a stuffy nose, washing sheets weekly could be the solution. Sheets covered in dust and dead skin cells can lead to nasal irritation. Sleeping in dusty sheets can irritate your nasal pathways further, especially if you're prone to allergies. Also, keep cleaning the rest of your house to remove any pollen or allergens that may be causing your blocked nose. Maintaining a comfortable temperature is also important for a good night's sleep. With searches for  "how to get rid of a blocked nose"  up by 263% this month, it's worth giving weekly washing a try. Additionally, maintaining a comfortable temperature can help you get a good night's sleep. Digital  Sindh Smart People

نیگیٹو سوچ بیمار جسم - پازیٹو سوچ تندرست جسم

Image
  نیگیٹو سوچ بیمار جسم پازیٹو سوچ تندرست جسم آپ کے جسم کا ہر سیل آپ کے دماغ میں چلنے والی سوچ کے حساب سے بھی اثر انداز ہو رہا ہوتا ہے۔ آپ جتنا زیادہ نیگیٹو سوچو گے اتنا زیادہ کمزور اور بیمار رہو گے۔ اس وقت آپ کیا سوچ رہے ہیں، کمنٹس میں ضرور لکھیں۔ Digital  Sindh Smart People

لمبی اور صحت مند زندگی کا راز

Image
لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ·       وقت کی پابندی، جب تک آپ وقت کو کنٹرول نہیں کرتے، آپ اس وقت تک صحت مند نہیں ہو سکتے۔ ·       وزن کا صحت سے گہرا تعلق ہے، آپ کا وزن جتنا بڑھتا جاتا ہے، آپ اتنا اپنی قبر کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔ ·       ہم مزاج لوگوں کو دوست بنائیں، چڑچڑے، بدتہذیب، نمائشی اور نالائق لوگوں سے پرہیز کریں۔ ·       سگریٹ اور شراب سے پرہیز۔ ·       زندہ رہنے کے لیے کھانا کھائیں، کھانا کھانے کے لیے زندہ نہیں رہیں۔ ·       زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہونا چاہیے، بے مقصد لوگ زمین پر بوجھ ہوتے ہیں، زمین انھیں جلد اتار دیتی ہے۔ ·       تجربہ کار لوگوں سے تجربے کی باتیں سیکھتے رہا کریں، علم بھی انسان کو رواں اور صحت مند رکھتا ہے۔ ·       رمضان کے سارے روزے بھی رکھیں اور عام دنوں میں بھی ہر مہینے دو چار روزے رکھیں۔ ·       نمک، چینی، ...

لیموں کے چھلکے کے فائدے

Image
لیموں کے چھلکے کے فائدے لیموں کے چھلکوں میں لیموں کے جوس سے 5 سے 10 گنا زیادہ وٹامن ہوتے ہیں اور یہی آپ ضائع کرتے رہے ہیں! لیموں کو اچھی طرح سے دھو لیں اور دھوئے ہوئے لیموں کو فریزر میں رکھیں،   ٹھنڈا ہونے کے بعد پورا لیموں چھلکے کے ساتھ کاٹ ڈالیں اور اسے اپنے کھانوں پر چھڑکیں! آپ کے کھانے کو ایک حیرت انگیز ذائقہ ملے گا! ·       لیموں میں کینسر کے خلیوں کو مارنے کی معجزاتی صلاحیت ہے اور   یہ 10000 گنا زیادہ پر اثر ہے کیموتھریپی سے۔ ·       لیموں کا ذائقہ خوشگوار ہے اور اس میں کیموتھریپی کے خوفناک اثرات بھی نہیں ہوتے۔ ·       لیموں کا پودا اور پھل ہر طرح کے کینسر کے خلاف ثابت شدہ علاج ہے۔ ·       لیموں کو بیکٹیری انفیکشن اور فنگس کے خلاف اینٹی مائکروبیل سپیکٹرم بھی سمجھا جاتا ہے، جو اندرونی پرجیویوں اور کیڑے کے خلاف موثر ہے۔ ·       لیموں بلڈ پریشر کو منظم کرتا ہے۔ ·       لیموں ایک اینٹیڈ پریشر، تناؤ ...

دانتوں میں کیڑا لگنا کیا ہے؟

Image
دانتوں میں کیڑا لگنا کیا ہے؟ ماہرین طِب کے مطابق: اگر دانتوں میں کیڑا لگ جانے کے بعد اس کا علاج نہیں کیا جائے تو یہ تمام دانتوں کو تباہ کر سکتا ہے۔ ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﭼﻨﺪ ﭨﮑﮍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺲ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﺐ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﯿﮑﭩﯿﺮﯾﺎ ﺍٓ کر ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ plague ﺟﻤﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﻼﮎ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﯿﮑﭩﯿﺮﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﯾﺴﮉ ﺧﺎﺭﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮍﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﻄﺢ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﮍﺍ ﻟﮓ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ کیا ﻋﻼﻣﺎﺕ ہیں؟ ·       ﮐﮭﺎﺗﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺘﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭨﮭﻨﮉﺍ یا ﮔﺮﻡ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ·       ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﺍﻟﮓ ﯾﺎ ﻋﺠﯿﺐ ﺳﺎ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮ۔ ·       ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ۔ ·       ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺍٓﮨﺴﺘﮧ ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﺩﺍﻍ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ۔ ·       ﺩﺍﻧﺖ ﺟﺘﻨﮯ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍُﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻔﯿﺪ ﺭﻧﮓ ﻣﺎﻧﺪ ﭘﮍﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ·  ...

اچانک غصہ اور پھر ٹھنڈا ہوجانا

Image
چڑچڑا پن، اچانک غصہ پھر ٹھنڈا ہوجانا، مایوسی یا اداسی کی کیفیت کہیں آپ بھی ذہنی دباؤ کا شکار تو نہیں ۔۔۔   اگر ایسا ہے تو کیا ۔۔۔ آپ بھی گزشتہ برس ایجاد ہوئے ذہنی تناؤ دور کرنے والے انقلابی آلہ کے پاکستان آنے کے منتظر تو نہیں یا پھر کسی اچھے ڈاکٹر سے ملاقات کے خواہشمند ہیں ۔۔ لیکن ڈرتے ہیں کہ: کہیں کوئی دوسرا اس عمل کے ذریعے آپ کو نفسیاتی مریض نہ سمجھنے لگے۔۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو۔۔۔۔۔۔ ارادہ ترک کیجئیے ذہنی تناؤ یا ڈپریشن ہر گز اتنا مشکل یا جان لیوا مرض نہیں جس سے چھٹکارا پانا ممکن نہ ہو ۔ ·        آپ ذہنی دباؤ سے بآسانی پیچھا چھڑواسکتے ہیں۔ ·        کہیں طرز زندگی میں مناسب تبدیلیاں لاکر ۔ ·        تو کہیں اپنی غذاؤں میں ردو بدل کے ذریعے ۔۔۔ انسان ذہنی دباؤ کا شکار کام کے زیادہ ہونے، گھریلو مسائل یا کھانے پینے کے معاملے میں بے احتیاطی سے ہوتا ہے۔ ذہنی دباؤ سے نجات کے لئے پودے لگانا، پینٹنگ کرنا، ہنستے مسکراتے رہنے کے مشورے تو آپ نے ہر ایک سے سن...

بلیو بیریز

Image
بلیو بیریز( Blueberries ) وزن کم کرنا ہو یا ذیابیطس سے چھٹکارا پانا ہو کیا آپ جانتے ہیں؟ قدرت کا عطا کردہ یہ پھل ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ جی ہاں! ڈاکٹرز کے مطابق بلیو بیریز میں پائے جانے والے اینٹی آکسائیڈنٹس ذہنی تناؤ سے نمٹنے کے لئے جسمانی ردعمل کو بہتر بناتے ہیں کیونکہ اس پھل کے استعمال سے افراد میں خون کے سفید ذرات کی مقدار خاصی بڑھ جاتی ہے اور یہ ذرات تناؤ پر قابو پانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ایوکاڈوس

Image
ایوکاڈوس ( Avocados ) ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاء سے بھرپور یہ کریمی پھل ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ساتھ ہی کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔ ایوکاڈوس میں وٹامن سی، وٹامن کے، فائبر، اور کاپر جیسے اجزاء ذہنی دباؤ سے نجات کے ساتھ ساتھ کینسر سے تحفظ،کولیسٹرول میں کمی، بخار سے تحفظ اور ہڈیوں کے مسائل سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل یونیورسٹی لوما لنڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق : روزانہ ایوکاڈوس کا استعمال لوگوں کے اندر اگلے تین گھنٹے تک کسی چیز کو کھانے کی خواہش کو 40 فیصد تک کم کردیتا ہے اور اس طرح تناؤ کا شکار ہونے پر صحت کے لیے نقصان دہ اشیاء جیسے فاسٹ فوڈ آپ کے لیے مسئلہ نہیں بنتے۔

اخروٹ، کاجو اور پستے

Image
اخروٹ، کاجو اور پستے ( Cashews, Walnuts, Pistachio ) منفی خیالات کے دباؤ سے پیچھا چھڑانے کے لئے عام طور پر ڈرائی فروٹ صحت بخش غذا کے طور پر تسلیم کیے جاتے ہیں ان میں وافرد مقدار میں موجود، گڈ فیٹس، وٹامن ای اور اینٹی اوکسیڈینٹ کے ذریعے لاتعداد فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق: ·        اخروٹ میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسیڈ ذہنی دباؤ سے نجات میں مددگار ہے۔ ·        اخروٹ میں موجود اینٹی اوکسیڈینٹ انسان کے جسم میں موجود مختلف بیماریوں کے خلاف لڑتے ہیں جیسے دل کے امراض وغیرہ۔ نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ: ذہن میں منفی خیالات کے دباؤ سے پیچھا چھڑانے کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ہاتھوں سے کوئی چیز بار بارکی جائے یہ عمل اندرونی کشمکش کم کردیتا ہے جیسے پستے یا مونگ پھلی کے چھلکوں کو اتارنا وغیرہ، یہ حرکت لوگوں کو پرسکون کرتی ہے۔ پستے کے فوائد سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ: ان کے ذریعے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کی سطح کم ہوجاتی ہے جس سے ذہنی تناؤ میں بھی نمایاں کمی ہوتی ہے۔ اگر آپ ذہن...