گھبراہٹ یا بے چینی کیا ہے؟
انزائٹی (Anxiety)
گھبراہٹ یا
بے چینی
انزائٹی (Anxiety) انگریزی کی اصطلاح ہے، جس کے اردو معنی گھبراہٹ یا بے چینی کے ہیں۔
مثلاً
· مسلسل ایک اعصابی
کیفیت کا طاری رہنا
· ہاتھوں میں پسینہ
آنا
· دل کی دھڑکن کی
رفتار میں غیر معمولی تیزی محسوس ہونا وغیرہ
اگر آپ بھی اپنے اندر کچھ ایسا ہی خوف
محسوس کرتے ہیں تویہ انزائٹی کی علامات ہے۔ اگرچہ انزائٹی کوئی بیماری نہیں ہے لیکن
یہ ایک ایسی تشویشناک کیفیت ضرورہے، جس کا حل ضروری ہے۔ ایک اندازے کے مطابق18فیصد
نوجوان بے چینی یا گھبراہٹ کا شکار ہیں۔
Comments
Post a Comment