کامیابی کے لیے کچھ قوانین توڑنے کیلئے ہوتے ہیں
· قوانین توڑنے سے مراد
یہ نہیں ہے کہ گاڑی کی رفتار پر نظر نہ رکھیں یا پھر ہروقت ’مجھے کسی کی پرواہ نہیں
ہے‘ کی رَٹ لگائے رکھیں۔
· اس سے مراد یہ ہے
کہ بھیڑ چال کا شکار ہونے کے بجائے اپنے اندر کی آواز سُنیں کہ آپ جو کررہے ہیں
وہ ٹھیک ہے یا نہیں۔
· یہ بات آپ کے
کاروبار اور آپ کے کیریئر پر بھی لاگو ہوتی ہے۔
· جو فیصلے آپ اندر
کی آواز سُن کر لیتے ہیں، اکثر وہی فیصلے معاشرے کو آگے لے جانے اور جدت کا باعث
بنتے ہیں۔
Comments
Post a Comment