Posts

Showing posts with the label Quotes

شادی پرانی یا نئی کیوں ہوتی ہے؟

Image
شادی شادی پرانی یا نئی نہیں ہوتی اس کو پرانہ یا نیا کرنے والا ہوتا ہے آپ کا روزگار یا انکم اگر آپ کا روزگار اچھا ہے تو آپ کی شادی کبھی بھی پرانی نہیں ہوگی۔ اور اگر آپ کا روزگار اچھا نہیں تو آپ کی شادی بہت جلد پرانی ہوجائے گی۔ اور اس کا فائدہ لینے والے ہوتے ہیں تیسرے لوگ۔ ۔۔۔ مسز فریحہ قاسمانی Share on  Whatsapp Digital  Sindh Smart People

اے باب العلم!

Image
حضرت علیؓ علم کا باب بلکہ علم کا سمندر ہیں ان کا بیان کردہ ہر لفظ حکمت کا امین ہوتا ہے اور اپنے اندر معانی کا سمندر رکھتا ہے ۔ حضرت علیؓ سے ایک شخص کہنے لگا: اے باب العلم! قیامت سے پہلے انسانوں کا وہ کونسا عمل ہوگا جو ﷲ کی ناراضی کا سب سے بڑا سبب بنے گا؟‘ حضرت علیؓ نے فرمانے لگے: اے بندئہ خدا! یاد رکھنا قیامت سے پہلے انسان، انسان کو بیمار کرنا شروع ہو جائیں گے۔ اس شخص نے پوچھا وہ کیسے؟ حضرت علیؓ نے فرمایا: آخری زمانے کے لوگ نفرت، حسد، منافقت اور لالچ میں اتنے آگے بڑھ جائیں گے کہ وہ انسانوں سے لڑنے کیلئے تلوار اور نیزے کا استعمال نہیں کریں گے ۔۔۔ بلکہ عجیب عجیب بیماریوں کو پیدا کریں گے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں ان بیماریوں کو پھیلانے کی کوشش کریں گے۔۔۔ تاکہ ان بیماریوں میں لوگ گھٹ گھٹ کر مر جائیں اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو کہ لوگوں کو کس نے مارا۔ یہی وہ عمل ہو گا جو ﷲ کے نزدیک سب سے زیادہ ناراضی کا سبب بنے گا۔ پھر فرمایا اے شخص! اس دور کے انسان دولت کے نشے میں پست ہو جائیں گے، وہ ایسی ایسی چیزیں بنائیں گے جو ماحول

میں بھی آپ کی طرح بننا چاہتا ہوں، میں کہاں سے شروع کروں؟

Image
عبدالستار ایدھی کا ایک واقعہ کسی پولیس افسر نے عبدالستار ایدھی صاحب سے کہا تھا کہ: میں بھی آپ کی طرح ویلفیئر کا کام کرنا چاہتا ہوں، میں کہاں سے شروع کروں؟ ایدھی صاحب نے پولیس افسر سے کہا: ·        آپ کو کسی جگہ جا کر ویلفیئر شروع کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ·        آپ ابھی سے اپنے دفتر کو ایدھی ہوم سمجھ لیں۔ ·         آپ ابھی سے  اپنی کرسی کو ایدھی سینٹر سمجھ لیں۔ ·         آپ ابھی سے  اپنے قلم کو ایدھی ایمبولینس سمجھ لیں۔ ·        آپ  ابھی سے  اپنے عہدے کو ویلفیئر سمجھ لیں۔ ·        آپ  ابھی سے  اپنے ہرملاقاتی کو ایدھی سینٹر کا ضرورت مند بنا لیں۔ آپ مجھ سے بہت آگے نکل جائیں گے۔ Share on  Whatsapp

چانکیہ (کوتلیہ)

Image
چانکیہ (کوتلیہ) چانکیا ایک قدیم ہندوستانی استاد، فلسفی، معاشیات، فقیہ اور شاہی مشیر تھے۔ روایتی طور پر اس کی شناخت کوتلیہ یا وشنو گپتا کے نام سے کی جاتی ہے۔ چانکیہ نے 300 سال قبل مسیح  اپنے مشہور رسالہ آرتھا شاسترا  میں  خاص طور پر بادشاہوں کیلئے نصیحت کی کہ: بادشاہ کبھی بھی پڑوسی ملک کا دوست نہیں بن سکتا بلکہ پڑوسی ملکوں کو ہمیشہ دباؤ میں رکھنا ہے اور ان کے ساتھ خاموش جنگیں چھیڑنے ہیں۔ جنگ پر چانکیہ نے جنگوں کی تین اقسام کی وکالت کی: 1.    کھلی جنگ: کھلی جنگ تنازعات پر ریاستوں کے درمیان لڑائی کا میدان میں کھلے عام لڑا جاتا ہے ۔ 2.    پوشیدہ جنگ: پوشیدہ  جنگ آج کے گوریلا جنگ کی طرح ہے۔ 3.    خاموش جنگ: ·        خاموش جنگ ایک جنگ ہے جو  جارحانہ پالیسیوں کی ذریعے مسلسل بنیاد پر لڑی جاتی ہے۔ ·        پڑوسی کو غیر مستحکم کرکے مخصوص مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے لڑی جاتی ہیں۔ چانکیا کے مطابق: ·        خواتین بادشاہوں کیلئے خوشی کا ایک ذریعہ ہیں۔ ·        خواتین کو جنگ میں سب سے زیادہ مؤثر ہتھیار کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ ·        عورتوں کو سفارت

’’میں کبھی نہیں ہارا کیونکہ یا تو میں جیتتا ہوں یا پھر سیکھتا ہوں‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا

Image
’’جب ذہین لوگ خاموش رہیں گے تو بیوقوفوں کی تعداد بڑھ جائے گی‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’میں کبھی نہیں ہارا کیونکہ یا تو میں جیتتا ہوں یا پھر سیکھتا ہوں‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’پیسہ کامیابی نہیں ہے، اس کا استعمال آزادی کے حصول کیلئے کیجیے‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’کوئی بھی کام یا عمل تب تک ناممکن ہے جب تک وہ کرنہ لیا جائے‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’جو انسان اپنے ملک اور اس کی عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھ لے، وہ آخرت میں بھی سکون ٖسے آرام کرسکتا ہے‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’ایک حقیقی قائد کو اپنی عوام کی آزادی کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے‘‘ ۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’میں نے اپنی زندگی میں سیکھا ہے کہ بہادری اور ہمت و جرأت، خوف کی غیرموجودگی کا نا م نہیں ہے بلکہ خوف پر قابو پانے کا نام ہے ‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا ’’ہر شخص اپنے مقاصد کو پاکر کامیابی حاصل کرسکتا ہے، اگر وہ ان مقاصد کے لیے پُرجوش اور سچی لگن رکھتا ہو‘‘۔ ۔۔۔۔۔ نیلسن منڈیلا تعلیم ایک طاقتور ہتھیار ہے، جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں‘‘۔ ۔۔۔۔۔ ن

ذوالفقارعلی بھٹو (قومی اسمبلی میں ایک تقریر)

Image
ذوالفقارعلی بھٹو (قومی اسمبلی میں ایک تقریر) جب جاگیردار ایک دوسرے سے لڑتے ہیں تو: ·        عوام پیچھے رہ جاتے ہیں۔ ·        کوئی ترقی نہیں ہوتی۔ ·        کوئی کارخانہ نہیں لگتا۔ ·        کوئی سڑک تعمیر نہیں ہوتی۔ ·        بدترین اندھیرا اور غربت چھائی رہتی ہے۔ ·        صرف گنتی کے لوگ ترقی کرتے ہیں یا خوشحال ہوتے ہیں۔ آپس کی لڑائیاں، عام آدمی کا استحصال، معاشی اور سماجی ترقی سے بیگانگی ہے۔ Share on Whatsapp

میں ہر اُس گھر میں رہتا ہوں جس گھر کی چھت ٹپکتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو

Image
میں ہر اُس گھر میں رہتا ہوں جس گھر کی چھت ٹپکتی ہے ۔ ذوالفقار علی بھٹو

خليل جبران جو قول

Image
لبنان جي هڪ جڳ مشهور مفڪر ۽ عالم  خليل جبران جو قول آهي ته: ”اهي هٿ جيڪي ڪنڊن جو تاج ٺاهين ٿا، انهن هٿن کان بهتر آهن جيڪي ڪجهه به نه ٿا ڪن.“ خليل جبران Sindh Digital Readers

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ

Image
قتل بہت بڑا جرم ہے، انصاف کا قتل اس سے بھی بڑا جرم ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

لیونارڈو ڈا ونچی کے آخری الفاظ

Image
   16 صدی کے مشہور اطالوی موجد، مصور، مجسمہ ساز، ماہر تعمیرات، سائنس دان، دان، موسیقار اور ریاضی دان۔ یورپی نشاۃ ثانیہ کے عہد کی اہم ترین شخصیت لیونارڈو کے یہ آخری الفاظ: " میں نے سب کو بہت مایوس کیا کیونکہ میرا کام اُس معیار تک نہیں پہنچ سکا، جہاں اسے ہونا چاہیے تھا"۔ لیونارڈو ڈا ونچی