اے باب العلم!
حضرت علیؓ علم کا باب بلکہ علم کا سمندر ہیں ان
کا بیان کردہ ہر لفظ حکمت کا امین ہوتا ہے اور اپنے اندر معانی کا سمندر رکھتا ہے۔
اے باب العلم!
قیامت سے پہلے انسانوں کا وہ کونسا عمل ہوگا جو ﷲ کی ناراضی کا سب سے بڑا سبب بنے گا؟‘
حضرت علیؓ نے فرمانے لگے:
اے بندئہ خدا!
یاد رکھنا قیامت سے پہلے انسان، انسان کو بیمار کرنا شروع ہو جائیں گے۔
اس شخص نے پوچھا
وہ کیسے؟
حضرت علیؓ نے فرمایا:
آخری زمانے کے لوگ نفرت، حسد، منافقت اور لالچ میں اتنے آگے بڑھ جائیں گے کہ وہ انسانوں سے لڑنے کیلئے تلوار اور نیزے کا استعمال نہیں کریں گے ۔۔۔
بلکہ عجیب عجیب بیماریوں کو پیدا کریں گے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں ان بیماریوں کو پھیلانے کی کوشش کریں گے۔۔۔
تاکہ ان بیماریوں میں لوگ گھٹ گھٹ کر مر جائیں اور کسی کو معلوم بھی نہ ہو کہ لوگوں کو کس نے مارا۔
یہی وہ عمل ہو گا جو ﷲ کے نزدیک سب سے زیادہ ناراضی کا سبب بنے گا۔
پھر فرمایا
اے شخص!
اس دور کے انسان دولت کے نشے میں پست ہو جائیں گے، وہ ایسی ایسی چیزیں بنائیں گے جو ماحول کو آلودہ رکھیں گی اگر اس دور کے لوگ صفائی کو مقدم رکھیں۔
ایسی جگہ پر رہنا شروع کر دیں جہاں درخت زیادہ ہوں، مٹی کے برتن میں پانی پینا شروع کر دیں، پانی کو مٹی کے برتن میں رکھنا شروع کر دیں اور رکھا ہوا کھانا، کھانا کم کر دیں تو ﷲ انہیں ہزاروں بیماریوں سے اپنی پناہ میں رکھے گا۔
انسانوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ انہیں بنانے والا خدا بہت عظیم ہے۔
بستی والو!
اپنے سجدوں سے گئے،
رزق کمانے سے گئے،
دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں
کیا قیامت ہے کہ اب
ہاتھ ملانے سے بھی گئے
Source: Social Media
Comments
Post a Comment