شادی پرانی یا نئی کیوں ہوتی ہے؟


شادی
شادی پرانی یا نئی نہیں ہوتی
اس کو پرانہ یا نیا کرنے والا ہوتا ہے
آپ کا روزگار یا انکم
اگر آپ کا روزگار اچھا ہے تو آپ کی شادی کبھی بھی پرانی نہیں ہوگی۔
اور اگر آپ کا روزگار اچھا نہیں تو آپ کی شادی بہت جلد پرانی ہوجائے گی۔
اور اس کا فائدہ لینے والے ہوتے ہیں تیسرے لوگ۔

۔۔۔ مسز فریحہ قاسمانی



Share on Whatsapp



Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت