ذوالفقارعلی
بھٹو
(قومی اسمبلی میں ایک تقریر)
جب جاگیردار ایک دوسرے سے لڑتے ہیں تو:
· عوام پیچھے رہ
جاتے ہیں۔
·
کوئی ترقی نہیں ہوتی۔
·
کوئی کارخانہ نہیں لگتا۔
·
کوئی سڑک تعمیر نہیں ہوتی۔
·
بدترین اندھیرا اور غربت چھائی رہتی ہے۔
·
صرف گنتی کے لوگ ترقی کرتے ہیں یا خوشحال ہوتے ہیں۔
آپس کی لڑائیاں، عام آدمی کا استحصال، معاشی اور
سماجی ترقی سے بیگانگی ہے۔
Comments
Post a Comment