لیونارڈو ڈا ونچی کے آخری الفاظ


  
16صدی کے مشہور اطالوی موجد، مصور، مجسمہ ساز، ماہر تعمیرات، سائنس دان، دان، موسیقار اور ریاضی دان۔ یورپی نشاۃ ثانیہ کے عہد کی اہم ترین شخصیت لیونارڈو کے یہ آخری الفاظ:

"میں نے سب کو بہت مایوس کیا کیونکہ میرا کام اُس معیار تک نہیں پہنچ سکا، جہاں اسے ہونا چاہیے تھا"۔

لیونارڈو ڈا ونچی


Comments

You May Like

You May Like

WhatsApp

Archive

Show more