زندہ رہنا مشکل، مرنا آسان


 

زندہ رہنا مشکل، مرنا آسان

تو آپ سب لوگ جلدی سے مرنے کیلئے تیار ہوجاؤ

مرنا تو پڑے گا۔۔

کرونا سے مریں یا بجلی کے بِل سے مریں۔

مہنگائی سے مریں یا بیروزگاری سے مریں ۔

مکان کے کرائے سے مریں یا تعلیم کی فیس سے مریں۔

بیماری سے مریں یا ہاسپیٹال کے بل سے مریں۔۔۔

ایکسیڈنٹ سے مریں ۔۔۔

یا 

گولی سے مریں۔۔۔

اس کے بعد بھی اگر آج آپ زندہ ہیں تو۔۔

ہم زندہ قوم ہیں۔۔۔




 


Digital Sindh
Smart People


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت