ایوکاڈوس
ذہنی
دباؤ کو کم کرنے میں مددگار
فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاء سے بھرپور یہ کریمی پھل ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ساتھ ہی کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔
ایوکاڈوس میں وٹامن سی، وٹامن کے، فائبر، اور کاپر جیسے
اجزاء ذہنی دباؤ سے نجات کے ساتھ ساتھ کینسر سے تحفظ،کولیسٹرول میں کمی، بخار
سے تحفظ اور ہڈیوں کے مسائل سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
انٹرنیشنل یونیورسٹی
لوما لنڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق:
روزانہ ایوکاڈوس
کا استعمال لوگوں کے اندر اگلے تین
گھنٹے تک کسی چیز کو کھانے کی خواہش کو 40 فیصد تک کم کردیتا ہے اور اس طرح تناؤ
کا شکار ہونے پر صحت کے لیے نقصان دہ اشیاء جیسے فاسٹ فوڈ آپ کے لیے مسئلہ نہیں
بنتے۔
Comments
Post a Comment