بلیو بیریز
وزن
کم کرنا ہو یا ذیابیطس سے چھٹکارا پانا ہو
کیا آپ جانتے ہیں؟
قدرت کا عطا کردہ یہ
پھل ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
جی ہاں!
ڈاکٹرز کے مطابق بلیو
بیریز میں پائے جانے والے اینٹی آکسائیڈنٹس ذہنی تناؤ سے نمٹنے کے لئے جسمانی
ردعمل کو بہتر بناتے ہیں کیونکہ اس پھل کے استعمال سے افراد میں خون کے سفید ذرات
کی مقدار خاصی بڑھ جاتی ہے اور یہ ذرات تناؤ پر قابو پانے میں بھی اہم کردار ادا
کرتے ہیں۔
Comments
Post a Comment