Posts

اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں..

Image
  اوبر پاکستان کے ساتھ کام کر کے پیسے کمایئں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔ کیا یہ ممکن ہے؟ آپ کی آج کی کمائی 2000/- 12 گھنٹے گاڑی چلائیں 2000 روپے کمائیں۔ جس میں سے خرچہ بیان 500 اوبر فیس 500 گاڑی کا پیٹرول 500 ڈرائیور1 دن کی ڈیوٹی 12 گھنٹے 500 گاڑی / موبائل / انٹرنیٹ 2000 ٹوٹل   اوبر کے ساتھ کام کریں اور کروڑ پتی بن جائیں۔۔۔ اوبر میں ہم نے سروے کیا اور کچھ لوگوں سے معلومات حاصل کی کہ اوبر کس طرح سے کام کرتا ہے؟ کیا ہم اوبر میں گاڑی چلائیں؟ یا نہیں؟ تو کچھ ڈرائیور نے تو کہا کہ اللہ کا شکر ہے۔۔۔ اس سے زیادہ ڈرائیور نے معلومات نہیں دی۔۔ آپ اوبر میں گاڑی ڈرائیو کریں یا نہیں بس اللہ کا شکر ہے۔ اور کچھ ڈرائیورز نے اپنے مفید مشورے دیئے کہ آپ گاڑی چلانے سے پہلے یہ سوال جواب غور سے پڑھیں، اور پھر اوبر میں گاڑی چلائیں۔ تاکہ اور نئیں لوگ اوبر میں آئیں یا نہیں۔۔۔ سوال: اوبر ایپ (ایپلیکیشن) کیا ہے؟ جواب: اوبر ایپ ایک ایسا ایپلیکیشن ہے جو ایک م

گریڈ 17 کے آفیسر سے ڈاکومنٹس کی تصدیق کیوں ضروری ہے؟

Image
’’واپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 سے تصدیق کروا کر پھر آؤ‘‘ آپ نے بھی سناہوگا۔۔۔ (بیوقوف سسٹم) کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ: گریڈ 17 آفیسر سے تصدیق پاکستان میں کیوں ہم پہ فرض کی گئی ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس تصدیق کرنے کیلئے کوئی مشین تو نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا ڈاکومنٹس چیک کرنے کا حل صرف اور صرف گریڈ 17 کے آفیسر کے پاس ہے۔ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ جس گورنمنٹ ادارے میں ہم یہ ڈاکومنٹس جمع کر رہے ہوتے ہیں۔ کیا ان کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر نہیں؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟ کیا فوٹو اسٹیٹ والے کے پاس گریڈ 17 کے آفیسر موجود ہوتے ہیں؟ جو ڈاکومنٹس ہم جمع کررہے ہوتے ہیں اس پہ پہلے سے ایک ادھ درجن دستخط ہوتے ہیں۔ بورڈ/یونیورسٹی کا نام، ہمارا نام اور ولدیت سمیت تصویر و رول نمبر اور سال بھی ۔۔۔ تو کیا بورڈ/یونیورسٹی کے جعلی دستخط کئے ہوتے ہیں۔ تو پھر طلبہ/امیدوار  گریڈ 17 سے تصدیق یا/دستخط کیوں کروایا جاتا ہے؟ کیا یہ محض تنگ کرنا تو نہیں؟؟؟؟   ہمارے گاؤں کے غریب کا بچہ دستخط کے لئے انکا والد ادھ درجن انڈے

نیگیٹو سوچ بیمار جسم - پازیٹو سوچ تندرست جسم

Image
  نیگیٹو سوچ بیمار جسم پازیٹو سوچ تندرست جسم آپ کے جسم کا ہر سیل آپ کے دماغ میں چلنے والی سوچ کے حساب سے بھی اثر انداز ہو رہا ہوتا ہے۔ آپ جتنا زیادہ نیگیٹو سوچو گے اتنا زیادہ کمزور اور بیمار رہو گے۔ اس وقت آپ کیا سوچ رہے ہیں، کمنٹس میں ضرور لکھیں۔ Digital  Sindh Smart People

دھوکہ

Image
  دھوکہ لوگوں کو الٹے راستے پر لگانا تاکہ ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں ۔   جانتے بوجھتے ہوئے حقائق کے برعکس لوگوں کو الٹے راستے پر لگانا تاکہ ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں، دھوکے کے زمرے میں آتا ہے۔ اس کا تعلق طاقت کی سیاست سے ہے جہاں پر یہ کھلے عام استعمال کیا جاتا ہے۔ معلومات نہ رکھنے والے اس کا بدترین شکار بنتے ہیں۔ اس کے موذی اثرات سے بچنے کے لیے کان اور آنکھیں کھلی رکھنی پڑتی ہیں۔ Digital  Sindh Smart People
Image
  مبالغہ   بڑھا چڑھا کر بیان کرنا مبالغہ کہلاتا ہے۔ اس کی جڑ میں جھوٹ مگر پھل میں حقیقت کے کچھ ٹکڑے پائے جاتے ہیں۔ یہ دو کو بیس اور سو کو بلین بتانے کا ہتھیار ہے۔ پالیسیوں کی کامیابی اور شخصیت پرستی کی بنیاد مبالغے میں ہے۔ Digital  Sindh Smart People

جعل سازی

Image
جعل سازی معاشرے کو گمراہ کرنے میں بنیادی کردار یہ جھوٹ کی کافی سنجیدہ قسم ہے جس کے تحت افواہیں پھیلائی جاتیں ہیں اور ایسی کہانیاں تخلیق پاتی ہیں جن کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ ·      جعلی دستاویزات ·      جعلی مقدمات ·      جعلی دعوے اور ·      جعلی حوالے جھوٹ کی اس جنس کی مختلف مثالیں ہیں۔ معاشرے کو گمراہ کرنے میں اس قسم کے جھوٹ کا بنیادی کردار ہے۔   Digital  Sindh Smart People

جھوٹے وعدے

Image
  جھوٹے وعدے بہانوں کا بہت بڑا ٹوکرا   ·      وعدہ کر کے توڑنا، ·      بھول جانا اور ·      یاد دہانی پر رسمی افسوس کا اظہار کرنا۔ جھوٹ کی ایک اور قسم ہے۔ مسلسل ٹوٹتے ہوئے وعدے ایک منظم جھوٹ کی مثال ہیں۔ جس کے اثرات خاندان سے لے کر عوام تک پھیل سکتے ہیں۔ عموما اس قسم کے جھوٹ کے ساتھ بہانوں کا ایک بڑا ٹوکرا پایا جاتا ہے۔ جس کے ذریعے وعدہ وفا نہ کرنے کی وضاحت سے شرمندگی کو چھپایا جا سکتا ہے۔ Digital  Sindh Smart People