دھوکہ
دھوکہ
لوگوں کو الٹے راستے پر لگانا تاکہ
ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں۔
جانتے بوجھتے ہوئے حقائق کے برعکس لوگوں کو الٹے راستے پر
لگانا تاکہ ذاتی مفادات حاصل کیے جا سکیں، دھوکے کے زمرے میں آتا ہے۔
اس کا تعلق طاقت کی سیاست سے ہے جہاں پر یہ کھلے عام استعمال
کیا جاتا ہے۔
معلومات نہ رکھنے والے اس کا بدترین شکار بنتے ہیں۔
اس کے موذی اثرات سے بچنے کے لیے کان اور آنکھیں کھلی رکھنی
پڑتی ہیں۔
Comments
Post a Comment