Zakat

Zakat
Zakat for needy person

جھوٹے وعدے


 


جھوٹے وعدے

بہانوں کا بہت بڑا ٹوکرا

 

·     وعدہ کر کے توڑنا،

·     بھول جانا اور

·     یاد دہانی پر رسمی افسوس کا اظہار کرنا۔

جھوٹ کی ایک اور قسم ہے۔

مسلسل ٹوٹتے ہوئے وعدے ایک منظم جھوٹ کی مثال ہیں۔

جس کے اثرات خاندان سے لے کر عوام تک پھیل سکتے ہیں۔

عموما اس قسم کے جھوٹ کے ساتھ بہانوں کا ایک بڑا ٹوکرا پایا جاتا ہے۔

جس کے ذریعے وعدہ وفا نہ کرنے کی وضاحت سے شرمندگی کو چھپایا جا سکتا ہے۔


Digital Sindh
Smart People



Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت