جعل سازی
جعل سازی
معاشرے کو گمراہ کرنے میں بنیادی کردار
یہ جھوٹ کی کافی سنجیدہ قسم ہے جس کے تحت افواہیں پھیلائی
جاتیں ہیں اور ایسی کہانیاں تخلیق پاتی ہیں جن کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔
· جعلی دستاویزات
· جعلی مقدمات
· جعلی دعوے اور
· جعلی حوالے
جھوٹ کی اس جنس کی مختلف مثالیں ہیں۔
معاشرے کو گمراہ کرنے میں اس قسم کے جھوٹ کا بنیادی کردار ہے۔
Comments
Post a Comment