Extremes


 مبالغہ

 

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا مبالغہ کہلاتا ہے۔

اس کی جڑ میں جھوٹ مگر پھل میں حقیقت کے کچھ ٹکڑے پائے جاتے ہیں۔

یہ دو کو بیس اور سو کو بلین بتانے کا ہتھیار ہے۔

پالیسیوں کی کامیابی اور شخصیت پرستی کی بنیاد مبالغے میں ہے۔



Digital Sindh
Smart People


Comments

Popular posts from this blog

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

وطن جي حب

محنت ۾ عظمت