امن کیا ہے؟


امن کیا ہے؟

دنیا کی کوئی بھی جنگ ہو ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔

دو جنگوں کے درمیان جو وقفہ آتا ہے اسے امن کہا جاتا ہے ۔

اس وقفہِ امن میں آدھا وقت پچھلی جنگ سے پیدا ہونے والی تباہی کی کرچیاں چننے اور دوبارہ سے پاؤں پے کھڑا ہونے میں گزر جاتا ہے، اور باقی آدھا وقت ایک بار پھر طاقت کا گھمنڈ کمانے میں گزر جاتا ہے اور پھر یہی گھمنڈ بھوت کی طرح سر پے سوار ہو جاتا ہے اور ایک اور نئی جنگ اس مفروضے پر شروع ہو جاتی ہے کہ پچھلی بار کی طرح ہم تباہ نہیں ہوں گے بلکہ سامنے والے کو تہس نہس کر دیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت