Posts

Showing posts from April, 2020

بلین ٹری پراجیکٹ میں فوری طور پر بھرتیاں

Image
بلین ٹری پراجیکٹ میں فوری طور پر بھرتیاں ماحولیاتی تحفظ کے اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے لاکھوں افراد کی ضرورت ہے اس لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا بحران سے بے روزگار ہونے والے افراد کو اس منصوبے کا فائدہ پہنچایا جائے۔ وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی کے تحت چلنے والے بلین ٹری پراجیکٹ کے ڈائریکٹر سلمان خان نے بتایا کہ: ·       کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری۔۔۔ ·       ابتدائی طور پر کورونا سے متاثرہ ایسے ڈیڑھ لاکھ  افراد شامل کیے جائیں گے جن کی آمدن پندرہ ہزارروپے تک تھی۔ ·       بیرون ملک سے بیروزگار ہو کر وطن واپس لوٹنے والے پاکستانیوں کو اس پراجیکٹ میں شامل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ ·       ایک ارب ڈالر کی لاگت سے شروع کیا جانے والا بلین ٹری پراجیکٹ صرف دس ارب درخت لگانے کا منصوبہ نہیں ہے بلکہ اس میں جنگلی حیات کے تحفظ اور سروے  اور کم از کم سات نیشنل پارکس بنانے ...

استغفار کنجی ہے، اللہ پاک کے خزانوں کی۔

Image
استغفار استغفار کنجی ہے، اللہ پاک کے خزانوں کی۔ ·        ایک شخص آیا اور حضرت علیؓ سے کہا: بہت گناہ گار ہوں۔ کیا کروں کہ گناہ معاف ہو جائیں۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’استغفار کرو‘‘ اس نے سنا، سمجھا اور مطمئن ہو کر چلا گیا۔ ·        ایک اور  شخص آیا اور   حضرت علیؓ سے کہا: مفلسی اور غربت بہت ہے۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’استغفار کرو‘‘ ۔ وہ سن کے واپس لوٹ گیا۔ ·        ایک اور  شخص آیا اور   حضرت علیؓ سے کہا: اولاد نہیں ہے۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’استغفار کرو‘‘۔ وہ مطمئن ہو کر چلا گیا۔ ·        ایک اور  شخص آیا اور   حضرت علیؓ سے کہا: بڑی مشقت سے باغ لگایا تھا اس پر دن رات محنت کی، باغ خوب سرسبز ہوا اور خوب پھل لگا۔ پھر بادِ سموم چلی اور باغ مرجھا گیا، پھل برباد ہو گیا۔ حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’استغفار کرو۔ اللہ پھل دے گا‘‘۔ وہ بھی سن کر رخصت ہو گیا۔ ·        ایک ...

دکھ بولتے ہیں، ہمیشہ بولتے رہیں گے۔۔

Image
دکھ بولتے ہیں، ہمیشہ بولتے رہیں گے۔۔ مگر صاحبو! دکھوں کو دیکھ کر انسان کو اپنے دکھ یاد آ جاتے ہیں۔ دکھ تو دکھ ہوتے ہیں، دکھوں کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔ دکھ کی یادیں کسی موسم میں بھی اتر سکتی ہیں۔ Share on  Whatsapp Digital Sindh Smart People

شادی پرانی یا نئی کیوں ہوتی ہے؟

Image
شادی شادی پرانی یا نئی نہیں ہوتی اس کو پرانہ یا نیا کرنے والا ہوتا ہے آپ کا روزگار یا انکم اگر آپ کا روزگار اچھا ہے تو آپ کی شادی کبھی بھی پرانی نہیں ہوگی۔ اور اگر آپ کا روزگار اچھا نہیں تو آپ کی شادی بہت جلد پرانی ہوجائے گی۔ اور اس کا فائدہ لینے والے ہوتے ہیں تیسرے لوگ۔ ۔۔۔ مسز فریحہ قاسمانی Share on  Whatsapp Digital  Sindh Smart People

کورونا وائرس - دل کی بھڑاس نکالیں

Image
کورونا وائرس دل کی بھڑاس نکالیں ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے کتے کی موت نصیب ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے سینی ٹائزر کی موت نصیب ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس بیس سیکنڈ تک صابن کا عذاب ہر پانچ منٹ بعد سہنا پڑے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تیری سات نسلوں کو بھی اپنا شکار نصیب نہ ہو۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھ پر سرجیکل ماسک کی پھٹکار پڑے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے کراچی والے جگتیں مار مار کے تیرا بیڑا غرق کر دیں اور تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تجھے ایک بھی انسانی راشن نہ ملے۔ ·        اللہ کرے کورونا وائرس تیرے خلاف ایک ایسا گانا بنے اور تو کانوں پر ہاتھ رکھ کر ’’نہیں نہیں‘‘ چلاتا پھرے۔ ·        اللہ کرے ...

امن کیا ہے؟

Image
امن کیا ہے؟ دنیا کی کوئی بھی جنگ ہو ایک نہ ایک دن ختم ہو جاتی ہے۔ دو جنگوں کے درمیان جو وقفہ آتا ہے اسے امن کہا جاتا ہے ۔ اس وقفہِ امن میں آدھا وقت پچھلی جنگ سے پیدا ہونے والی تباہی کی کرچیاں چننے اور دوبارہ سے پاؤں پے کھڑا ہونے میں گزر جاتا ہے، اور باقی آدھا وقت ایک بار پھر طاقت کا گھمنڈ کمانے میں گزر جاتا ہے اور پھر یہی گھمنڈ بھوت کی طرح سر پے سوار ہو جاتا ہے اور ایک اور نئی جنگ اس مفروضے پر شروع ہو جاتی ہے کہ پچھلی بار کی طرح ہم تباہ نہیں ہوں گے بلکہ سامنے والے کو تہس نہس کر دیں گے۔