Posts

آخر آج کی عورت چاہتی کیا ہے؟

Image
آخر آج کی عورت چاہتی کیا ہے؟ ’’ایک کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے ‘‘ بالکل اسی طر ح سے ایک کامیاب عورت کے پیچھے ایک مرد کا ہاتھ ہوتا ہے۔ ذرا سوچیے! کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خواتین جب اپنے حقوق کی بات کرتی ہیں تو وہ مردوں کے حقوق میں سے کچھ چھیننا چاہتی ہیں۔ خواتین ایسا ہرگز ہرگز نہیں چاہتیں۔ عورت چاہتی ہے کہ فقط وہ غصب شدہ حقوق اسے لوٹا دیے جائیں۔ وہ اختیار جو انہیں مذہب اور ملک کا آئین دونوں دیتے ہیں۔ خواتین برابری کا لفظ استعمال کرتی ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مردوں سے جسمانی برابری کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ برابر مواقع یعنی کہ ایک بیٹی کو پیدائش سے پہلے ہی مار نہ دیا جائے، اس کے پیدا ہونے پر بھی اتنی ہی خوشی منائی جائےجو کہ بیٹے کے پیدا ہونے پر۔ ·       بیٹی کو بھی اپنی مرضی کی تعلیم، چاہے وہ ملک میں ہو یا ملک سےباہر، حاصل کرنے کا حق ہو، پسند کی شادی کرنے کا اختیار ہو، جائیداد میں ترکہ ملے۔ ·       شادی کے بعد بھی اپنی منشا سے کام کرنے یا نہ کرنے کی آزادی ہو۔ ·       خاوند کے ساتھ فیصلوں میں شراکت داری ہو۔ ·

میرے پاس تیزاب ہے ۔۔۔

Image
میرے پاس تیزاب ہے ۔۔۔ میری محبت، میری مرضی جوانی کا ایک قصہ لڑکی بہت حسین تھی اِس لیے ڈینگے کو لفٹ نہیں کرواتی تھی، ڈینگے نے اُس کی بہت منتیں کی، شادی کے پیغامات بھیجے مگر لڑکی نہیں مانی، کہتی تھی میری مرضی، جس سے چاہوں گی شادی کروں گی۔ ڈینگے سے یہ بات برداشت نہیں ہوئی، بھلا اُس کی غیرت کیسے یہ گوارا کرتی کہ اُس کی محبت کسی اور کی ہو جائے۔ کرنا خدا کا یہ ہوا کہ اُس لڑکی کی بات پکی ہو گئی، ایک دن وہ گھر سے خریداری کی غرض سے نکلی تو ڈینگے نے اُس کا راستہ روک لیا اور اپنی سچی محبت کا واسطہ دیا کہ شادی سے انکار کرکے اُس کے ساتھ بھاگ جائے۔ مگر لڑکی نہ مانی ۔۔۔ ڈینگے کو غصہ آ گیا، اُس کے ہاتھ میں تیزاب کی بوتل تھی، اُس نے بوتل کا ڈھکن کھولا اور لڑکی پر تیزاب الٹ دیا۔۔۔ لڑکی کا سارا چہرہ جھلس گیا۔ اس کے بعد لڑکی کی شادی ختم ہو گئی اور لڑکی اب تک کنواری ہے۔ ڈینگے کہتا ہے کہ: اگر وہ میری نہیں بن سکی تو کسی اور کی بھی نہیں بنی، میری محبت میری مرضی۔ Share on  WhatsApp Digital  Sindh Smart People

میری وائے فائے، میری مرضی

Image
اگر میری مرضی نہیں ہوگی  تو کس کی مرضی ہوگی۔۔۔۔ میری وائے فائے، میری مرضی میرا موبائل، میری مرضی میرا جسم، میری مرضی میری زبان، میری مرضی آپ کا جسم، آپ کی مرضی آپ کی زبان، آپ کی مرضی میرا گھر، میری جنت میرا گھر، میری مرضی میری بیوی، میری مرضی میرا شوہر، میری مرضی میری ماں، میری مرضی میرا باپ، میری مرضی میرا شہر، میری مرضی میرا شہر، میری جنت میرا کچرا، میرا شہر میری گندگی، میرا شہر میری تھوک، میرا شہر میرا کُتا، میری مرضی میری زندگی، میری مرضی میری گاڑی، میری مرضی میرا روڈ، میری مرضی میری آفس، میری مرضی میرا نوکر، میری مرضی میرا غلام، میری مرضی میری دکان، میری مرضی میرا کاروبار، میری مرضی میری مہنگائی، میری مرضی میری نوکری، میری مرضی میری ملاوٹ، میری مرضی میری حکومت، میری مرضی میرا لیڈر، میری مرضی میرا قانون، میری مرضی میری آزادی، میری مرضی میری عوام، میری مرضی میری جہالت، میری مرضی میری مافیا، میری مرضی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ Share on WhatsApp Digital Sindh Smart People

آپ کی سوچ پرانی ہے - بلاول بھٹو زرداری

Image
آپ کی سوچ پرانی ہے بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ: آپ کی سوچ پرانی ہے ·       آج پاکستان کی عورت مارچ بھی کر سکتی ہے۔ ·       آج پاکستان کی عورت اگر چاہتی ہے تو وہ وزیر اعظم بھی بنے گی۔ ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عورتوں کو بتائیں کہ: ·         کس طرح سیاست کرنی ہے۔ ·       کس طرح احتجاج کرنا ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کو تحفظ فراہم   کرے۔ ·       جو حقوق ہمارا دین، آئین عورتوں کو دیتا ہے ہم انہی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ·       عورتوں کےحقوق یا جدوجہد کی بات ہوتی ہے تو شہید بےنظیر بھٹو کا نام ضرور آتا ہے۔ Digital  Sindh Smart People

لمبی اور صحت مند زندگی کا راز

Image
لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ·       وقت کی پابندی، جب تک آپ وقت کو کنٹرول نہیں کرتے، آپ اس وقت تک صحت مند نہیں ہو سکتے۔ ·       وزن کا صحت سے گہرا تعلق ہے، آپ کا وزن جتنا بڑھتا جاتا ہے، آپ اتنا اپنی قبر کے قریب ہوتے جاتے ہیں۔ ·       ہم مزاج لوگوں کو دوست بنائیں، چڑچڑے، بدتہذیب، نمائشی اور نالائق لوگوں سے پرہیز کریں۔ ·       سگریٹ اور شراب سے پرہیز۔ ·       زندہ رہنے کے لیے کھانا کھائیں، کھانا کھانے کے لیے زندہ نہیں رہیں۔ ·       زندگی کا کوئی نہ کوئی مقصد ہونا چاہیے، بے مقصد لوگ زمین پر بوجھ ہوتے ہیں، زمین انھیں جلد اتار دیتی ہے۔ ·       تجربہ کار لوگوں سے تجربے کی باتیں سیکھتے رہا کریں، علم بھی انسان کو رواں اور صحت مند رکھتا ہے۔ ·       رمضان کے سارے روزے بھی رکھیں اور عام دنوں میں بھی ہر مہینے دو چار روزے رکھیں۔ ·       نمک، چینی، مسالے، تلی ہوئی اشیاء اور گھی کم استعمال کریں۔ ·       اچھی صحت کے لیے ہفتے میں کم از کم تین مرتبہ مچھلی کھانی چاہیے ۔ ·       پریشانی، دکھ اور غم انسان کو جلد بوڑھا کر دیتے ہیں، پریشان ہونے کی بجائے ہمیشہ اپنی پریشانی ک

لیموں کے چھلکے کے فائدے

Image
لیموں کے چھلکے کے فائدے لیموں کے چھلکوں میں لیموں کے جوس سے 5 سے 10 گنا زیادہ وٹامن ہوتے ہیں اور یہی آپ ضائع کرتے رہے ہیں! لیموں کو اچھی طرح سے دھو لیں اور دھوئے ہوئے لیموں کو فریزر میں رکھیں،   ٹھنڈا ہونے کے بعد پورا لیموں چھلکے کے ساتھ کاٹ ڈالیں اور اسے اپنے کھانوں پر چھڑکیں! آپ کے کھانے کو ایک حیرت انگیز ذائقہ ملے گا! ·       لیموں میں کینسر کے خلیوں کو مارنے کی معجزاتی صلاحیت ہے اور   یہ 10000 گنا زیادہ پر اثر ہے کیموتھریپی سے۔ ·       لیموں کا ذائقہ خوشگوار ہے اور اس میں کیموتھریپی کے خوفناک اثرات بھی نہیں ہوتے۔ ·       لیموں کا پودا اور پھل ہر طرح کے کینسر کے خلاف ثابت شدہ علاج ہے۔ ·       لیموں کو بیکٹیری انفیکشن اور فنگس کے خلاف اینٹی مائکروبیل سپیکٹرم بھی سمجھا جاتا ہے، جو اندرونی پرجیویوں اور کیڑے کے خلاف موثر ہے۔ ·       لیموں بلڈ پریشر کو منظم کرتا ہے۔ ·       لیموں ایک اینٹیڈ پریشر، تناؤ اور اعصابی عوارض کا مقابلہ کرتا ہے۔ 1970 سے لے کر اب تک 20 سے زیادہ لیبارٹریز نے ٹیسٹ کے بعد   انکشاف کیا ہے کہ یہ 12 کینسروں میں مہلک خلیوں کو ختم کردیتا