آپ کی سوچ پرانی ہے - بلاول بھٹو زرداری



آپ کی سوچ پرانی ہے
بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ:
آپ کی سوچ پرانی ہے
·      آج پاکستان کی عورت مارچ بھی کر سکتی ہے۔
·      آج پاکستان کی عورت اگر چاہتی ہے تو وہ وزیر اعظم بھی بنے گی۔

ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عورتوں کو بتائیں کہ:
·       کس طرح سیاست کرنی ہے۔
·      کس طرح احتجاج کرنا ہے۔
ریاست کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کو تحفظ فراہم  کرے۔

·      جو حقوق ہمارا دین، آئین عورتوں کو دیتا ہے ہم انہی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔
·      عورتوں کےحقوق یا جدوجہد کی بات ہوتی ہے تو شہید بےنظیر بھٹو کا نام ضرور آتا ہے۔


Digital Sindh
Smart People



Comments

You May Like

You May Like

WhatsApp

Archive

Show more