میری وائے فائے، میری مرضی
اگر میری مرضی نہیں ہوگی تو کس کی مرضی ہوگی۔۔۔۔
میری وائے فائے، میری مرضی
میرا
موبائل، میری مرضی
میرا جسم، میری مرضی
میری زبان، میری مرضی
آپ
کا جسم، آپ کی مرضی
آپ
کی زبان، آپ کی مرضی
میرا
گھر، میری جنت
میرا
گھر، میری مرضی
میری
بیوی، میری مرضی
میرا
شوہر، میری مرضی
میری
ماں، میری مرضی
میرا
باپ، میری مرضی
میرا
شہر، میری مرضی
میرا
شہر، میری جنت
میرا
کچرا، میرا شہر
میری
گندگی، میرا شہر
میری
تھوک، میرا شہر
میرا
کُتا، میری مرضی
میری
زندگی، میری مرضی
میری گاڑی، میری مرضی
میرا روڈ، میری مرضی
میری آفس، میری مرضی
میرا نوکر، میری مرضی
میرا غلام، میری مرضی
میری دکان، میری مرضی
میرا کاروبار، میری مرضی
میری مہنگائی، میری مرضی
میری نوکری، میری مرضی
میری ملاوٹ، میری مرضی
میری حکومت، میری مرضی
میرا لیڈر، میری مرضی
میرا قانون، میری مرضی
میری آزادی، میری مرضی
میری عوام، میری مرضی
میری جہالت، میری مرضی
میری مافیا، میری مرضی
۔۔۔۔۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
Comments
Post a Comment