Posts

Message of President of Pakistan Regarding Ombudsmen Cases

Image
محتسب کیسوں کے حوالے سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف الرحمن علوی کا پیغام Message of President of Pakistan  Dr. Arif-ur-Rehman Alvi  Regarding Ombudsmen Cases Five Federal Ombudsmen for Federal Departments 1.     Federal Ombudsman 2.     Federal Tax Ombudsman 3.     Federal Banking Mohtasib 4.     Federal Insurance Ombudsman 5.     Federal Ombudsmen Secretariat for Protection Against Harassment of Women at Workplace (FOSPAH)

اچانک غصہ اور پھر ٹھنڈا ہوجانا

Image
چڑچڑا پن، اچانک غصہ پھر ٹھنڈا ہوجانا، مایوسی یا اداسی کی کیفیت کہیں آپ بھی ذہنی دباؤ کا شکار تو نہیں ۔۔۔   اگر ایسا ہے تو کیا ۔۔۔ آپ بھی گزشتہ برس ایجاد ہوئے ذہنی تناؤ دور کرنے والے انقلابی آلہ کے پاکستان آنے کے منتظر تو نہیں یا پھر کسی اچھے ڈاکٹر سے ملاقات کے خواہشمند ہیں ۔۔ لیکن ڈرتے ہیں کہ: کہیں کوئی دوسرا اس عمل کے ذریعے آپ کو نفسیاتی مریض نہ سمجھنے لگے۔۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو۔۔۔۔۔۔ ارادہ ترک کیجئیے ذہنی تناؤ یا ڈپریشن ہر گز اتنا مشکل یا جان لیوا مرض نہیں جس سے چھٹکارا پانا ممکن نہ ہو ۔ ·        آپ ذہنی دباؤ سے بآسانی پیچھا چھڑواسکتے ہیں۔ ·        کہیں طرز زندگی میں مناسب تبدیلیاں لاکر ۔ ·        تو کہیں اپنی غذاؤں میں ردو بدل کے ذریعے ۔۔۔ انسان ذہنی دباؤ کا شکار کام کے زیادہ ہونے، گھریلو مسائل یا کھانے پینے کے معاملے میں بے احتیاطی سے ہوتا ہے۔ ذہنی دباؤ سے نجات کے لئے پودے لگانا، پینٹنگ کرنا، ہنستے مسکراتے رہنے کے مشورے تو آپ نے ہر ایک سے سنے ہوں گے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔   کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جن کے استعمال کے ذریعے بھ

بلیو بیریز

Image
بلیو بیریز( Blueberries ) وزن کم کرنا ہو یا ذیابیطس سے چھٹکارا پانا ہو کیا آپ جانتے ہیں؟ قدرت کا عطا کردہ یہ پھل ذہنی تناؤ کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ جی ہاں! ڈاکٹرز کے مطابق بلیو بیریز میں پائے جانے والے اینٹی آکسائیڈنٹس ذہنی تناؤ سے نمٹنے کے لئے جسمانی ردعمل کو بہتر بناتے ہیں کیونکہ اس پھل کے استعمال سے افراد میں خون کے سفید ذرات کی مقدار خاصی بڑھ جاتی ہے اور یہ ذرات تناؤ پر قابو پانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ایوکاڈوس

Image
ایوکاڈوس ( Avocados ) ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاء سے بھرپور یہ کریمی پھل ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ساتھ ہی کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے۔ ایوکاڈوس میں وٹامن سی، وٹامن کے، فائبر، اور کاپر جیسے اجزاء ذہنی دباؤ سے نجات کے ساتھ ساتھ کینسر سے تحفظ،کولیسٹرول میں کمی، بخار سے تحفظ اور ہڈیوں کے مسائل سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل یونیورسٹی لوما لنڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق : روزانہ ایوکاڈوس کا استعمال لوگوں کے اندر اگلے تین گھنٹے تک کسی چیز کو کھانے کی خواہش کو 40 فیصد تک کم کردیتا ہے اور اس طرح تناؤ کا شکار ہونے پر صحت کے لیے نقصان دہ اشیاء جیسے فاسٹ فوڈ آپ کے لیے مسئلہ نہیں بنتے۔

ریالٹو برج اٹلی

Image
ریالٹو برج اٹلی Rialto Bridge Italy دنیا کے سب سے قدیم پل میں سے ایک One of the oldest bridges in the world ·        ریالٹو برج ( Rialto Bridge ) کی تعمیر اٹلی کے مشہور تاریخی شہر وینس میں گرینڈ کنال پر کی گئی جو کہ شہر کا پُرکشش مقام ہے۔ ·        ریالٹو برج سان پولو ( San Polo ) اور سان مارکو ( San Marco ) کے علاقوں کو آپس میں ملاتا ہے۔ ·        وینس ( Venice ) جانے والے سیاح اس قدیم ریالٹو برج پر جاکر نہ صرف فوٹوگرافی کرتے ہیں بلکہ کنال پر کشتی کے سفر سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ·        ریالٹو برج کا تعمیراتی ڈیزائن اٹلی کے مشہور انجینئر نکولو باراٹائری کا ڈیزائن کردہ ہے۔ ·        ریالٹو برج کو مختلف ادوار میں کئی بار منہدم کیا گیا اور ہر بار اس دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ ·        1524ء میں آخری مرتبہ ریالٹو برج کی تعمیر نوکی گئی۔ تعمیر کے وقت ریالٹو برج کو شاہ بلوط کے بارہ ہزار ستونوں کی مدد سے سہارا دیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس پل کے ارد گرد کاروباری ادارے اور بینک کھلنا شروع ہو گئے۔ یہاں کشتیاں لنگر انداز ہوتی تھیں اور اسی پُل پر

اخروٹ، کاجو اور پستے

Image
اخروٹ، کاجو اور پستے ( Cashews, Walnuts, Pistachio ) منفی خیالات کے دباؤ سے پیچھا چھڑانے کے لئے عام طور پر ڈرائی فروٹ صحت بخش غذا کے طور پر تسلیم کیے جاتے ہیں ان میں وافرد مقدار میں موجود، گڈ فیٹس، وٹامن ای اور اینٹی اوکسیڈینٹ کے ذریعے لاتعداد فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق: ·        اخروٹ میں موجود اومیگا 3 فیٹی ایسیڈ ذہنی دباؤ سے نجات میں مددگار ہے۔ ·        اخروٹ میں موجود اینٹی اوکسیڈینٹ انسان کے جسم میں موجود مختلف بیماریوں کے خلاف لڑتے ہیں جیسے دل کے امراض وغیرہ۔ نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ: ذہن میں منفی خیالات کے دباؤ سے پیچھا چھڑانے کے لئے ضروری ہے کہ اپنے ہاتھوں سے کوئی چیز بار بارکی جائے یہ عمل اندرونی کشمکش کم کردیتا ہے جیسے پستے یا مونگ پھلی کے چھلکوں کو اتارنا وغیرہ، یہ حرکت لوگوں کو پرسکون کرتی ہے۔ پستے کے فوائد سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ: ان کے ذریعے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کی سطح کم ہوجاتی ہے جس سے ذہنی تناؤ میں بھی نمایاں کمی ہوتی ہے۔ اگر آپ ذہنی تناؤ کا شکار ہیں تو: ·        کاجو کھائیں ٹینشن دور بھ

کیمومائل فلاور کی چائے

Image
کیمومائل ٹی ( Chamomile tea ) ذہنی دباؤ سے نجات دلانے میں بھی مددگار ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ: ·        کیمومائل ٹی کا استعمال پریشانی کی کیفیت کو کم کرتا ہے۔ ·        کیمومائل ٹی ایسے لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں۔ ·        کیمومائل ٹی کے استعمال سے اچھی نیند آتی ہے۔ دنیا کے بہت سے ممالک اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کیمومائل فلاور کی چائے بہت شوق سے پی جاتی ہے جو اپنے طبی فوائد اور مسحور کن خوشبو کے لحاظ سے بے مثال ہے تاہم یہ چائے آپ کو ذہنی دباؤ سے نجات دلانے میں بھی خاصی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔