کیمومائل فلاور کی چائے


کیمومائل ٹی (Chamomile tea)
ذہنی دباؤ سے نجات دلانے میں بھی مددگار
ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ:
·       کیمومائل ٹی کا استعمال پریشانی کی کیفیت کو کم کرتا ہے۔
·       کیمومائل ٹی ایسے لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں۔
·       کیمومائل ٹی کے استعمال سے اچھی نیند آتی ہے۔

دنیا کے بہت سے ممالک اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کیمومائل فلاور کی چائے بہت شوق سے پی جاتی ہے جو اپنے طبی فوائد اور مسحور کن خوشبو کے لحاظ سے بے مثال ہے تاہم یہ چائے آپ کو ذہنی دباؤ سے نجات دلانے میں بھی خاصی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وطن جي حب

اسان جو وطن (پيارو پاڪستان)

محنت ۾ عظمت